حصار قرآنی کبیر کے عامل بنیں اور بنائیں

تعارف :یہ عمل ایک عظیم حصار ہے جو قرآنی آیات پر مشتمل ہے۔ اس کے پڑھنے والے کی فرشتے حفاظت کرتے ہیں۔ یہ حصار ہر قسم کے جنات، شیاطین، جادوگر ، حاسدین، دشمن، بڑی بیماریاں، ارضی و سماوی آفات جیسے زلزلے، ایکسیڈنٹ، بم دھماکے، قتل و غارت، چوری ، اغواء وغیرہ وغیرہ … الغرض اپنی و اہل و عیال کی ہر قسم کی جانی و مالی حفاظت کے لئے ایک بہترین و مضبوط عمل ہے۔عاملین کے لئے نہایت ضروری عمل ہے۔ خاص کر جادو اور جنات کے متاثر مریضوں کا علاج کرنے والے اور کالے و سفلی عاملوں سے لڑنے والے عاملین کو لازمی یہ عمل کرنا چاہئے۔ اور اپنے گھر والوں کو بھی کروانا چاہئے۔
اس عمل میںچھ (۶) درجوں کی چلہ کشی کروائے جاتی ہے۔ پہلی اجازت کے ساتھ تین درجوں کی چلہ کشی کروائی جاتی ہے۔ تین درجے مکمل کرکے عامل حصار کے عمل کو ماہرانہ طور پر حصار کر سکتا ہے۔ دوسری اجازت میں چوتھے اور پانچویں درجوں کی چلہ کشی کروائی جاتی ہے۔ تیسری اجازت میں چھٹے درجہ کی چلہ کشی کروائی جاتی ہے۔اجازت لینے کے بعد غائبانہ طورپر بڑے جنات کی معاونت بوقتِ عمل، عامل کو حاصل ہوگی۔

حصار قرآنی کبیرعمل کے فائدے:جہاں آسمانی و زمینی آفتوں کا معاملہ ہے، وہیں نہ نظر آنے والی مخلوق ’’جنات و شیاطین‘‘ سے حفاظت بہت ضروری ہے۔ قرآنی آیات پر مشتمل حصار کا عمل کرنے سے خاص روحانی دفاع حاصل ہوتا ہے ۔ عامل اپنی، اپنے اہل و عیال کی حفاظت کے ساتھ ساتھ اپنے مریضوں کا روحانی دفاع کرنے کے بھی قابل ہو جاتا ہے۔اس عمل کا عامل دور بیٹھے کسی بھی جگہ / مریض کا حصار کر سکتا ہے، وہ جگہ/مریض چاہے جتنی دور ہو۔ جتنی اس کی روحانی قوت ہو گی، اتنا دور کا اور مضبوط حصار کر سکتا ہے۔ مختصر فوائد درج ذیل ہیں:
** اپنا اور مریض کا حصار کرنا ** جنات کی حاضری کے وقت کڑا لگانا ** بڑا اہم چلہ کرتے وقت حصار **اپنی اور مریض کی جگہ کاحصار کرنا ** جگہ کے حصار کے لیے کیل پڑھ کر دینا **کاروباری جگہوں کا حصار کرنا ** سامان کی حفاظت ** نئے بننے والے گھر کی حفاظت ** گاڑی کی حادثات سے حفاظت ** بچوں کی ہر قسم کی آفات و حادثات سے حفاظت ** نقدی و قیمتی سامان کی حفاظت … الغرض ہر قسم کی حفاظت کے لیے اس عمل کو استعمال کیا جا سکتاہے۔

اجازت کے لیے اہلیت: ہر کوئی اس عمل کی اجازت لے سکتا ہے۔
اجازت لینے کا طریقہ:اس عمل کی اجازت نقد ھدیہ کے ساتھ مشروط ہے۔ عوام کے لئےھدیہ 2100روپےاور روحانی درس گاہ اور خزینۂ روحانیات کے ممبران کے لئےھدیہ 1600روپے ہے۔اس میں پہلے تین درجوں کی زکوٰۃ نکلوائی جاتی ہے۔ چوتھے اور پانچویں درجوں کے عمل کرنے کا ھدیہ3100روپے ہے۔چھٹے درجے کےعمل کرنے کا ھدیہ5100روپے ہے۔
خاص اجازت (کم وقت میں کورس مکمل کرنا): جن لوگوں کے پاس وقت کم ہے، ان لوگوں کو خاص اجازت دی جاتی ہے اور مختصر وقت میں چلہ کشی کروا کر ابتدائی اور ماہر درجوں کی تکمیل کروائی جاتی ہے۔ ھدیہ عام سے دگنا ہوتاہے۔
آگے سکھانے کی خاص اجازت :جو عامل یہ چاہتے ہیں کہ اس عمل کو آگے سکھائیں، وہ پہلے خود اس عمل کے عامل بنیں گے۔ پھر رابطہ کرکے آگے سکھانے کی خاص اجازت حاصل کر سکتے ہیں۔ بغیراجازت حاصل کیے، آگے سکھانے کی صورت میں رجعت و نقصان کے ذمہ دار خود ہوں گے۔

نوٹ:یہ ہدیہ صرف اسی عمل کا ہے۔ خاص اوقات یعنی سورج گرہن،چاند گرہن،نوروزمیں اس عمل کا ہدیہ مختلف ہے۔
darulamal.org/ruhanidarsgah/amals/time/girhan-amaal/noorani.htm



کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2021



Subscribe for Updates

Name:

Email: