بارہ سال سے لے کر ساٹھ سال تک کے مرد و عورت پر حاضرات کےعمل کے عامل بنیں

12 Saal Se Ly Kr 60 Saal Ke Mard Aur Orat Par Hazraat Ke Amal Ke Amil Bany

تعارف: بہت سے افراد حاضرات کے ایسے عمل کےعرصہ سے طالب ہیں، جس میں بچے کی قید نہ ہو، بڑوں پر بھی حاضرات ہو جایا کرے۔ ایسے تمام افراد، اس عمل کا عامل بن کر اپنی دیرینہ خواہش کو پورا کر سکتے ہیں۔
عامل اس عمل سے بارہ سال سے لے کر ساٹھ سال تک کے مرد و عورت پر حاضرات کر سکتا ہے۔ مردوں کی بنسبت عورتوں پر حاضرات جلد ہوتی ہے اور عورتوں کی بنسبت بچوں پر حاضرات جلد ہوتی ہے۔
اس عمل کو سیکھنے کے لیے چلہ کرنا شرط ہے۔ محض اجازت سے یہ عمل مکمل طور پر جاری نہیں ہوتا۔
عمل کے فائدے:
اس عمل کا عامل بننے کے بعد عامل درج ذیل کام کر سکتا ہے۔

جناتی اثرات کی تشخیص و علاج آسیبی اثرات کی تشخیص و علاج  نظرِ بد کے اثرات کی تشخیص و علاج
ہر طرح کی بندش کی تشخیص و علاج جادو کےاثرات کی تشخیص و علاج شیطانی اثرات کی تشخیص و علاج
 جادو کروانے والے کا معلوم کرنا ہر قسم کے جادو کےعمل کو نکالنا ہر طرح کے جادو کے عمل کی کاٹ
جادو کو جادو کروانے والے پر واپس کرنا  جادو کو جادوگر پر واپس کرنا جادوگر کے اعمال ختم کرنا
 مریض پرمسلط آسیب و جنات کو قتل کرنا مریض پرمسلط آسیب و جنات کو گرفتار کرنا مریض پرمسلط آسیب و جنات کو قید کرنا
 اعمال کے بارے میںرہنمائی جگہ پر سے جنات و آسیب کا قبضہ چھڑانا  مریض پرمسلط آسیب و جنات کو جلانا

اس عمل کا عامل کون بن سکتا ہے؟: اس عمل کا ہر کوئی عامل بن سکتا ہے۔ عمر کی کوئی قید نہیں۔ حاضرات کرنے کے بنیادی اصولوں سے واقفیت ہونا ضروری ہے تاکہ حاضرات کرنے میں کوئی رکاوٹ نہ ہو۔
عمل کی فیس: روحانی درسگاہ کے ایسے شاگرد، جنہوں نے سات سلام چہل کاف، امنت باللہ، سورئہ مزمل اور مندرہ کا عمل درسگاہ سے لیا ہو، ان کے لیے اس عمل کی کوئی فیس نہیں۔دوسرے تمام افراد کے لیے فیس 3100 روپے ہے۔
خاص اجازت (کم وقت میں عمل مکمل کرنا): جن لوگوں کے پاس وقت کم ہے، ان لوگوں کو خاص اجازت دی جاتی ہے اور مختصر وقت میں چلہ کشی کروا کر عمل کی تکمیل کروائی جاتی ہے۔  عام اجازت سے خاص اجازت کاھدیہ دگنا ہوتاہے۔
آگے سکھانا: جو عامل یہ چاہتے ہیں کہ اس عمل کو مکمل سیکھ کر آگے سکھائیں، وہ تفصیل کے لیے روحانی درسگاہ رابطہ کر سکتے ہیں۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2019



Subscribe for Updates

Name:

Email: