سات سلام اور چہل کاف کےعمل کی بڑی بیاض(ماہر کاپی)۔
Saat Salam Aur Chehal Kaf Ke Amal Ki Bari Byaz
سات سلام اور چہل کاف کےعمل کی اجازت کے ساتھ ایک بڑی بیاض دی جاتی ہے تاکہ عاملین باآسانی سات سلام اور چہل کاف کے اعمال کر سکیں۔ اس بیاض میں ضرورت کے چند اعمال دیے گئے ہیں۔ عرصہ سے طالبین کی خواہش تھی کہ سات سلام اور چہل کاف کی نئی کاپی مرتب کی جائے جس میں بنیادی کاپی کی بنسبت کافی اضافہ ہو اور جو کمی ہے، وہ دور ہو جائے۔نئی کاپی جس کو ماہر کاپی کا نام دیا گیا ہے، اس میں بہت سا اضافہ کیا گیا ہے تاکہ سات سلام اور چہل کاف کے اجازت یافتہ ماہر طریقے پر اس عمل کو استعمال کر سکیں۔
تفصیلات درج ذیل ہیں
حصار کے اعمال | مریض پر مسلط آسیب و جن کو حاضر کرنا | مریض اور جگہ کی روحانی تشخیص کے طریقے |
مختلف قسم کی بندشوں سے نجات کے طریقے | سحر وجادو سے نجات کے اعمال | جنات کے متاثرہ مریضوں کا علاج |
واپسی سحر | مکان یا کسی جگہ کو مضبوط روحانی قلعہ بنانا | نظر بد ،حسد اور لاعلاج بیماریوںکا خاص علاج |
حب(محبت)کے اعمال | جسمانی بیماریوں کا روحانی حل | آسیب ،جنات ،شیاطین اور جادو کو جلانا |
چونتیس(۳۴)کے خاص نقش کے عملیات | معاش سے متعلق اعمال | دشمن کے لئے اعمال |
چہل کاف کے ذریعے حاضرات کرنا | چہل کاف کے عمل سے جن کو قابو کرنا | روحانی تیل برائے دفع جادو و جنات |
امتحان میں کا میابی | تسخیرخاص وعام | چہل کاف کے جنات سے سامنےبات کرنا |
حصول رشتہ | قیدی کی رہائی | شادی کے لئے راضی کرنا |
ہر مقصد کے لئے | برائے دزد (چور)۔ | جائز جدائی |
برائے زن و مرد بدکار | مکھن کھولنا وہر بند چیز کھولنا | دفع و سوسہ شیطانی |
کاپی لینے کے لیے چار شرائط ہیں
دارالعمل چشتیہ کے شعبے روحانی درسگاہ سے سات سلام اور چہل کاف کااجازت یافتہ ہواورادارے سے تا حال منسلک ہو۔ جن افرادنے کہیں اور سے سات سلام اور چہل کاف کی اجازت لی ہے،وہ افراد ادارے سے رابطہ نہ کریں۔ |
1
|
سات سلام اور چہل کاف کےپہلے دو درجوں کی چلہ کشی مکمل کر لی ہو۔ | 2 |
پندرہ سو (۱۵۰۰)سو روپے ادا کرنا ضروری ہوں گے۔ڈاک /کورئیر خرچ الگ ہو گا۔ | 3 |
اجازت یافتہ ماہنامہ خزینۂ روحانیات کا ممبر ہو۔ اگر ممبرشپ ختم ہو گئی ہو تو ممبرشپ کی تجدید کروا کر رابطہ کریں۔ | 4 |
چہل کاف کے تیسرےدرجے کی اجازت ساتھ دی جائے گی |
کاپی
رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔
دارالعمل چشتیہ، پاکستان --
2021