چہل کاف (4) کے عامل بنیں اور بنائیں

 Chehal Kaaf (4) Ky Aamil Banein
Aur Banaein

تعارف: چہل کاف حضرت غوث صمدانی قطب ربانی شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ سے منسوب ایک خاص کلام ہے جو ہر جائز مقصد اور حاجت کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ہر پیشانی دور کرنے کے لیے بہت مجرب ہے۔ مشائخِ عظام، بزرگانِ دین ، علمائے کرام اور عاملین و روحانی معالجین کثرت سے اس عمل کو کرتے آئیں ہیں اور کر رہے ہیں۔ روحانی علاج میں اس عمل کو بہت زیادہ دخل ہے۔ اگر یہ کہا جائے کہ غیرمسنون اعمال میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والااور مجرب عمل چہل کاف ہے تو غلط نہ ہوگا۔ چہل کاف کے پیچھے کثیر تعداد میں غیبی مخلوق ہے جو عامل کی معاونت کرتی ہے۔
عامل بننے کے فائدے: چہل کاف کےعامل بننےکےبہت سےفائدے ہیں۔ چند ذیل میںذک کیےجاتے ہیں۔

ہر طرح کےجنات و آسیب سے نجات ہر قسم کے جادو اور بندشوں کا علاج
قیدی کی رہائی رزق اور قرض کی ادائیگی کے معاملات
چوری کے معاملات ہر طرح کے دشمن سے نمٹنا
آنکھوں کے درد کا علاج پرانے دردِ سرکا علاج
دانتوں کے دردکا علاج پیٹ کے درد کا علاج
بواسیر خونی وبادی کا علاج عرق النساء کے درد کا علاج
شیطانی وسوسوں کا علاج مرگی (صرع)کا علاج
سانپ بچھو کے ڈسنے کا علاج بانجھ پن کا علاج
زانی و بدکار مرد و عورت کا علاج محبت کے معاملات

عمل کے کُل درجے: اس عمل کےکُل چار(۴) درجے ہیں۔ ایک فیس میں پہلے دودرجے۔ پھر الگ فیس میں اگلے دو درجے۔
اجازت کے لیے اہلیت: اجازت لینے والے چلہ کشی کے بنیادی اصولوں سے واقف ہو۔
اجازت لینے کا طریقہ: اجازت لینے والے نے روحانی درسگاہ میں داخلہ لیا ہو اور ماہنامہ خزینہ روحانیات کاممبر بھی ہو۔ پھر عمل کی فیس ادا کرکے اجازت لی جا سکتی ہے۔

فیس درجہ اول و دوم:3100روپے فیسدرجہ سوم و چہارم:4100روپے

خا ص اجازت: جو لوگ چلّہ کشی نہیں کر سکتے، ان کو خاص اجازت بھی دی جاتی ہے، جس میں ضرورت پڑنے پر مختصر مدت میں ریاضت کروا کرعمل جاری کروا دیا جاتا ہے۔خاص اجازت کا ہدیہ عام اجازت سے دوگنا ہوتا ہے۔
آگے سکھانے کی خاص اجازت: جو عامل یہ چاہتے ہیں کہ اس عمل کو آگے سکھائیں، وہ پہلے خود اس عمل کے عامل بنیں ۔ پھر ’’آگے سکھانے کی خاص اجازت‘‘ حاصل کر کے سکھائیں۔ بصورتِ دیگر ان کا اپنا عمل بھی ضائع ہوگا اور نقصان کے ذمہ دار بھی خود ہوں گے۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2021



Subscribe for Updates

Name:

Email: