دارالعمل چشتیہ کی روحانی درسگاہ میں علمائے کرام اور مفتیان کرام کے لئے مخصوص اعمال سکھانے کا انتظام ہے۔ آج کل جس طرح شیطانی طاقتیں عروج پا رہی ہیں اور ہر طرف جادو، جنات اور شیاطین کے اثرات نظر آ رہے ہیں، اس سے پہلے نہیں تھے۔ اور یہ اثرات مزید بڑھتے چلے جائیں گے کیونکہ ہمارا معاشرہ دن بدن گناہوں کی دلدل میں دھنستا جا رہا ہے۔ مزید خرابی غلط اور فراڈ قسم کے عاملین یا روحانی معالجین نے پوری کر دی اور روحانی علاج جیسے مقدس شعبہ کو بدنام کر دیا۔ ایسے میں ضرورت ہے کہ علماء اور مفتیان کرام اس میدان میں آئیں اور روحانی علاج کا شعبہ سنبھالیں۔

درج ذیل اعمال ’’علمائے کرام اور مفتیان عظام‘‘ روحانی درسگاہ سے سیکھ سکتے ہیں۔ ان اعمال کو سیکھنے کی کوئی فیس نہیں۔ اعمال میں وقتاً فوقتاً اضافہ ہوتا رہتا ہے۔اس لیے ویب سائٹ کے اس صفحے کو دیکھتے رہا کریں۔  ان اعمال کو سیکھنے کی شرائط اچھی طرح پڑھیں اور پھر اعمال منگوائیں۔  

جادو، جنات، آسیب، شیاطین اور دیگر خطرات اور آفات سے حفاظت کا مشہور و معروف عمل جو کہ کئی قرآنی سورتوں اور آیات پر مشتمل ہے۔ درجہ اول ابتدائی درجہ ہے۔ عامل اپنا اور اہل و عیال پر استعمال کر سکتا ہے۔ دوسرے درجہ میں باہر کے عام مریضوں کا علاج کر سکتا ہے۔

منزل
۔(درجہ اول
)۔

1

جادو، جنات، آسیب، شیاطین اور دیگر خطرات اور آفات سے حفاظت کا مشہور و معروف عمل جو کہ کئی قرآنی سورتوں اور آیات پر مشتمل ہے۔ درجہ اول ابتدائی درجہ ہے۔ عامل اپنا اور اہل و عیال پر استعمال کر سکتا ہے۔ دوسرے درجہ میں باہر کے عام مریضوں کا علاج کر سکتا ہے۔
نوٹ پہلے درجہ اول کا عمل کریں۔ اس کے بعد درجہ دوم کا عمل کر سکتے ہیں۔

منزل
۔(درجہ دوم
)۔

2
قطبِ کبیر ولی کامل حضرت ابو الحسن شاذلی نور اللہ مرقدہ کے سلسلے کی مشہور دعا، جو ہر جائز مقصد کے لیے مجرب ہے اور صدیوں سے اولیائے کرام اور مشائخ عظام کے معمول میں ہے۔ دعائے حزب البحر 3
قطبِ کبیر ولی کامل حضرت ابو الحسن شاذلی نور اللہ مرقدہ کے سلسلے کی خاص دعا، جو ہر قسم کے دشمن سے حفاظت کے لیے انتہائی مجرب ہے۔ دشمن چاہے ظاہری ہو یا باطنی جیسے شیاطین، جنات، آسیب وغیرہ۔ اس دعا کی برکت سے دشمن اپنی چالوں میں خود ہی پھنس جاتا ہے اور اس کی چالیں اس پر الٹی پڑتی ہیں۔ دعائے حزب النصر 4
آیت الکرسی کا دوسرے درجہ کا عمل جس کو کرنے سے آیت الکرسی کی غیبی طاقتیں معاونت کرتی ہیں۔ جنات و شیاطین کے خلاف ایک مضبوط ڈھال اور ہتھیار ہے۔
نوٹ پہلا درجہ کرنا لازمی ہے۔
 آیت الکرسی کا خاص عمل
(
درجہ دوم)
5
معوذتین کا دوسرے درجہ کا عمل جس کو کرنے سے معوذتین کی غیبی طاقتیں معاونت کرتی ہیں۔ جادو، جنات اور شیاطین کے خلاف ایک مضبوط ڈھال اور ہتھیار ہے۔
نوٹ پہلا درجہ کرنا لازمی ہے۔
 معوذتین کا خاص عمل (درجہ دوم)۔ 6
اسماء الحسنی پر مشتمل ولی کامل حضرت مولانا شیخ موسی صاحب روحانی بازی نور اللہ مرقدہ کا عمل۔ ہر مشکل کا حل اور ہر حاجت کے لیے مجرب۔ قصیدہ طوبٰی 7
اسماء النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر مشتمل ولی کامل حضرت مولانا شیخ موسی صاحب روحانی بازی نور اللہ مرقدہ کا عمل۔ ہر مشکل کا حل اور ہر حاجت کے لیے مجرب۔ قصیدہ حسنٰی 8
روحانی ترقی کرنے اور کشف کی صلاحیت اجاگر کرنے کے لیے ایک ضروری عمل۔ اس عمل کو کرنے سے عامل میں کسی حد تک غیبی دنیا سے باطنی رابطہ کرنے کی صلاحیت پیدا ہو جاتی ہے۔ اسمِ ذات کا عمل 9
جنات کے خلاف ایک انتہائی مجرب روحانی ہتھیار۔ جو عامل جنات کے متاثرہ مریضوں اور جگہوں کا علاج کرتے ہیں، ان کے لیے لازمی عمل۔ عمل تہدیدی
 نامہ مبارک
10
قرآنی آیات اور مسنون دعاؤں اور کلمات پر مشتمل ایک خاص عمل، جو جادو اور جنات سے حفاظت کا خاص عمل ہے۔ نیز اس عمل سے جادو اور جنات کے بد اثرات کا علاج باآسانی کیا جا سکتا ہے۔ جادو اور جنات کے توڑ اور حفاظت کا خاص عمل 11
نظرِ بد ختم کرنے کے عمل کا دوسرے درجہ کا چلہ کروایا جاتا ہے تاکہ عام نظر کے علاوہ سخت نظرِ بد اور جناتی نظرِ بد کو بھی ختم کیا جا سکے۔
نوٹ پہلا درجہ کرنا لازمی ہے۔
نظرِ بد ختم کرنے کا عمل (درجہ دوم)۔ 12
دل کے امراض، ہیپاٹائٹس، ہر قسم کا کینسر، دمہ، شوگر، پتھری، دماغی امراض اور دیگر بڑے سے بڑے امراض سے شفا کا قرآنی عمل۔ دوسرے درجہ کا عامل دور کے مریض کا بذریعہ دم علاج کر سکتا ہے، چاہے وہ مریض دنیا میں کسی جگہ بھی ہو۔
نوٹ پہلا درجہ کرنا لازمی ہے۔
آیت شفاء
(درجہ دوم)
13

 

علماء و مفتیان کے لیے اعمال کے علاوہ دیگر افراد اگر درج بالا اعمال کرنا چاہیں تو ھدیہ ادا کرکے عمل کر سکتے ہیں۔ تفصیل درج ذیل ہے:۔

900 قصیدہ حسنٰی 8 900 منزل (درجہ اول)۔ 1
900 اسمِ ذات کا عمل 9 1100 منزل۔(درجہ دوم)۔ 2
1000 عمل تہدیدی
 نامہ مبارک
10 1000 دعائے حزب البحر 3
1100 جادو اور جنات کے توڑ اور حفاظت کا خاص عمل 11 1000 دعائے حزب النصر 4
1000 نظرِ بد ختم کرنے کا عمل
۔(درجہ دوم)۔
12 1300  آیت الکرسی کا خاص عمل
(
درجہ دوم)
5
1200 آیت شفاء
(درجہ دوم)
13 1200  معوذتین کا خاص عمل
۔
(درجہ دوم)۔
6
      1000 قصیدہ طوبٰی 7

بغیر فیس اعمال کی شرائط  و ہدایات پڑھنے کے لیے کلک کریں

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2022

 

Subscribe for Updates

Name:

Email: