دارالعمل چشتیہ کے شعبہ روحانی درسگاہ میں خواتین کے لیے کچھ خاص اعمال ترتیب دیے گئے ہیں جو ان کی زندگی میں کام آئیں گے۔ شادی شدہ خواتین کے لئے بھی چند اعمال ہیں، جن کو سیکھ کر سسرال کے ظلم و زیادتی سے باآسانی نجات حاصل کر سکیں گی اور شوہر اگر جائز حقوق نہ دے رہا ہو تو ان شاء اللہ، وہ بھی حقوق ادا کرنا شروع کر دے گا۔ اسی طرح زبان درازی اور مار پیٹ کرنے والے شوہر کی اصلاح بھی کر سکیں گی۔ اور جہاں اپنا فائدہ ہوگا، وہیں دوسری بہنوں کا بھی فائدہ کر سکیں گی۔ اس کے ساتھ ساتھ بچوں کے بہت مسائل ہوتے ہیں، جن کے لئے بھی اعمال سکھائے جاتے ہیں تاکہ روحانی علاج کے سلسلے میں حتی الامکان خواتین کو گھر سے باہر نہ جانا پڑے۔ اور اعمال کے ساتھ خواتین کے لئے خاص ھدایات بھی بتائی گئی ہیں تاکہ وہ روحانی علاج سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں اور روحانی علاج میں ہونے والے نقصانات سے بھی بچی رہیں۔

 درج ذیل اعمال’’خواتین‘‘ روحانی درسگاہ سے سیکھ سکتی ہیں۔ ان اعمال کو سیکھنے کی کوئی فیس نہیں۔ اعمال میں وقتاً فوقتاً اضافہ ہوتا رہتا ہے۔ اس لیے ویب سائٹ کے اس صفحے کو دیکھتے رہا کریں۔ ان اعمال کو سیکھنے کی شرائط اچھی طرح پڑھیں اور پھر اعمال منگوائیں۔

شیاطین اور جنات سے حفاظت کا خاص عمل۔ بہت سی بیماریوں کا علاج۔

آیت الکرسی
(درجہ اول)
1

جادو، جنات اور شیاطین سے حفاظت کے لئے ایک بنیادی حصار، جو ہرخاتون کو سیکھنا ضروری ہے تاکہ جادو اور جنات کے حملوں سے وہ محفوظ رہے۔پہلے درجے کے بعد اپنی حفاظت اور اپنے اہل و عیال کی حفاظت کی جا سکتی ہے۔ مگر دور رہنے والے فرد کی نہیں۔

بنیادی حصار
(درجہ اول)
2

دوسرا درجہ کرنے کے بعد دور رہنے والے فرد یا جگہ کا تصور میں دم کرکے حصار کیا جا سکتا ہے۔ دور سے مراد یہ ہے کہ وہ فرد یا جگہ پر دم کرنے والا نہ جا سکے، چاہے وہ دنیا میںکسی جگہ بھی ہو۔
نوٹ پہلا درجہ کرنا لازمی ہے۔

بنیادی حصار
(درجہ دوم)
3

نظربد، جادو اور جنات کے توڑ اور حفاظت کا مجرب عمل۔

معوذتین (درجہ اول)۔ 4

ہر طرح کی حاجت اور ہر طرح کی بیماری دور کرنے کا عمل۔

سورۂ فاتحہ 5

اسماء الحسنیٰ کا عمل جو حفاظت کے لئے بہت مجرب ہے۔ خصوصاً خواتین کے لئے بہت ضروری ہے کیونکہ ماہواری کے دنوں میں قرآنی حفاظت کے اعمال نہیں کر سکتیں۔ خواتین کے لئے خصوصی عمل جو وہ حیض کے ایام میں پڑھ سکتی ہیں تاکہ کسی نہ کسی درجے میں حفاظت کا عمل جاری رہے۔

عمل حفاظت
 یاحافظ یاحفیظ

6

ایک انتہائی ضروری عمل جس کی ہر شادی شدہ خاتون کو ضرورت پڑتی ہے۔ اس عمل کے استعمال سے شوہر اور سسرال والے محبت کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ اسی طرح نافرمان اولاد بھی تابعداری شروع کر دیتی ہے۔

عمل محبت
یا لطیف یا ودود
7

یہ عمل شادی شدہ خواتین کے لئے بہت ضروری عمل ہے۔ عموماً یہ شکایت سننے کو ملتی ہے کہ سسرال میں لوگ خلاف بولتے ہیں، لڑواتے ہیں، ناجائز شکایتیں لگاتے ہیں۔ ان سب کے لئے یہ عمل بہت مجرب ہے۔ اس کو کرنے کے بعد جب استعمال کریں گے تو ناجائز بولنے والے کی زبان، عمل کرنے والے کے حق میں بند ہو جائے گی۔

عمل زبان بندی 8

اس عمل کو کرنے کے بعد ہر قسم کی نظر بد اتارنے میں آسانی  ہو تی ہے۔ اور کم وقت میں نظر بد اتر جاتی ہے۔

نظر بد ختم کرنے
 کا عمل (درجہ اول)۔

9

 

خواتین کے علاوہ دیگر افراد اگر درج بالا اعمال کرنا چاہیں تو ھدیہ ادا کرکے عمل کر سکتے ہیں۔ تفصیل درج ذیل ہے:۔

- عمل حفاظت
یا حافظ یا حفیظ
6 - آیت الکرسی
(درجہ اول)
1
900 عمل محبت
یا لطیف یا ودود
7 - بنیادی حصار
(درجہ اول)
2
900 عمل زبان بندی 8 - بنیادی حصار
(درجہ اول)
3
- نظر بد ختم کرنے
 کا عمل (درجہ اول)۔
9 - معوذتین (درجہ اول)۔ 4
      - سورۂ فاتحہ 5

بغیر فیس اعمال کی شرائط  و ہدایات پڑھنے کے لیے کلک کریں

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2024

 

Subscribe for Updates

Name:

Email: