العارفی شہد کی فخریہ پیشکش

بیری کا خالص شہد

بہترین خالص غذا اور لاجواب شفائی اثرات کی حامل دوا۔
 نوجوان، بوڑھے، بچے اور خواتین کے ہر مرض کا علاج۔
ہر موسم، ہر فرد کیلئے یکساںمفید، ہر گھر کی ضرورت

بیری کا شہد انسانوں کے لیے قدرت کی طرف سے عظیم تحفہ ہے ۔ یہ شہد انسانی جسم کی تمام چھوٹی بڑی بیماریوں کاعلاج ہے اور تمام بیماریوں کو مکمل طور پر ختم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔اس شہد کو یہ شرف حاصل ہے کہ طبیب اعظم وجہ کائناتﷺ کے مبارک دور میں ان کے علاقے میں یہ موجود تھا اور آج بھی عرب میں بیری کے شہد کو ہی اصل شہد تسلیم کیاجاتا ہے۔ بیری کا شہد دنیا کا طاقتور ترین شہد ہے، اس میں مٹھاس کم ہوتی ہے اور زیادہ کھانے کے باوجود طبیعت پرگراں نہیں گزرتا۔
جسم میں خون بنانے کے عمل کو تیز کرتا ہے۔ خواتین میں فطری ماہانہ کی خرابی کی وجہ سے کمی خون کو فوراً پورا کرتا ہے ۔ اس میں کئی قیمتی معدنیات ،نمکیات اور دھاتیں پائی جاتی ہیں۔ ماہرین بیری کاشہد فالج، کینسر اور ہیپاٹائٹس کے مریضوں کو استعمال کرواتے ہیں۔ اس کا روزانہ استعمال انسان کوہمیشہ تندرست، چاق وچوبند رکھتا ہے۔

قیمت:آدھا کلو پیکنگ:1100روپے،     قیمت:ایک کلو پیکنگ:2200روپے
 



کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2019



Subscribe for Updates

Name:

Email: