عزیمت ’’قسم ناصور ‘‘ایک کثیر الفوائد عزیمت ہے جو زمانہ قدیم کے عاملین وکاملین کا معمول رہی ہے۔پچھلے شمارےمیں چند خواص کا ذکر کیا گیا تھا، مزید ملاحظہ فرمائیں۔تیسری قسط، آخری قسط ہے۔
کسی غائب کو حاضر کرنے کے لئے
اس کے مستعمل کپڑے پر خاتم تحریر کریں اور اس پر قسم ناصور 6مرتبہ
پڑھ کر دم کریںپھر اسے آگ لگا کر جلائیں مگر شعلہ نہ بنے بلکہ سلگتا رہے اور جب تک
کپڑا سلگتا رہے آپ یہ توکیل پڑھتے رہیں۔توکیل یہ ہے:
اَجِیْبُوْا فلاں ابن فلاںمِنَ الْبَلَدِ الْفُلَانِیَۃِ اَوْ مِنَ الْمَکَانِ
الْفَلانِ۔اوربخور اس عمل کالوبان اور تفاح الجان ہے۔
کسی زانی کی شہوت باندھنے کے لئے
جب کسی زانی مرد کی شہوت باندھنا چاہیں تو اس مرد کا مستعمل کپڑا لیںاور سات عدد سوتی دھاگے کے تار لیںاور ان کو اکٹھا کرکے بٹ لیں یعنی ساتوں کا ایک کر لیںاور اس میں سات گرہیں لگائیں اور ہر گرہ پر سات مرتبہ قسم ناصور تلاوت کریں اور پڑھتے وقت اسے خنزیر کے بالوںکا بخوردیں۔ پھر اس دھاگہ کو کسی پرانی قبر میں دفن کر دیں۔پس وہ مربوط ہوجائے گا۔اور کسی بھی عورت کی شرم گاہ تک نہ پہنچ سکے گا۔
مرد کے ساتھ عورت محبت کرنے لگے
اگرکسی عورت کو کسی دور مقام سے اپنے پاس بلانا چاہیں تاکہ وہ آپ
کی محبت میں بے قرار ہو کر حاضر ہو تو اس کے نام کے اعداد کے مطابق قسم ناصور تلاوت
کریں اور ہر مرتبہ ساتھ توکیل بھی تلاوت کریں۔سات راتوں میں مطلوب محبت میں بےقرار
ہو کر حاضر ہوگا۔توکیل یہ ہے:
اَجِیْبُوْاوَھَیِّجُوْا فُلَانَۃً بِنْتِ فُلَانَۃٍ اِلٰی فُلَانِ بِن فُلَانۃٍ
کسی ظالم دشمن کو اس کےمکان سے بھگانے کے لئے
دشمن کا مستعمل کپڑا لے کر اس پر مندرجہ ذیل طلسم تحریر کریں اور
اسے بخور مندرجہ ذیل دیں۔مُرّ،مصبر۔مُوئے سر سَگ و خنزیر ۔اور پھر اس پر 18مرتبہ
قسم ناصور پڑھ کر دم کریں اور ہر مرتبہ یہ توکیل ساتھ تلاوت کریں۔
’’تَوَّکَّلُوْااَیُّھَاالْاَعْوَانُ بِخُرُوْجِ فُلانِ بن فُلَانَۃٍ مِنْ مَکَا
نِہٰ اَوْ بَلَدِہٖ۔‘‘
پھراس کپڑے کو کسی جنگلی پرندے کے گلے میں باندھ کر اسے اُڑا دیں پس دشمن حیران و
پریشان ہوکر اپنا گھر چھوڑ جائے گا۔طلسم یہ ہے۔
جب کسی پر مرض مسلط کرنا چاہیں یا بیمار کرنا چاہیں
جب کسی پر بیماری مسلط کرنا چاہیں تو کسی قصائی کے پاس جنبی حالت
میں جاکر اس سے مینڈھے کی دُم لیں اور پھر اس پر حالت جنب میں ہی مندرجہ ذیل طلسم
تحریر کریں اورپھر اسے مُرّ مصبر اور حنتیت کا بخور دیں پھر اس پر قسم ناصور
14مرتبہ پڑھ کر دم کریں۔اور ہر مرتبہ ساتھ یہ توکیل بھی پڑھیں۔تَوَکَّلُوابِسُقْمِ
فُلَاں ابنِ فُلانَۃٍ۔اور ہر مرتبہ ایک سوئی پر دم کرکے وہ سوئی دُم میں چبھو دیا
کریں۔پھر اس دُم کو کسی پرانی قبر میں دفن کر دیں۔جیسے جیسے دُم خشک ہوتی جائے گی
اسی طرح دشمن بیمار ہوتا جائے گا۔ اور سوکھ کر کانٹا بن جائے گا۔
طلسم یہ ہے۔
اگر کسی ظالم دشمن کے گھر پر سنگ باری کرانا چاہیں
توکسی پرانے قبرستان جا کر وہاں سے کسی نامعلوم کی قبروں سے 21کنکریاں لے آئیں اور ہر ایک کنکری پر 21مرتبہ قسم ناصور اور اس کے ساتھ ایک مرتبہ یہ توکیل پڑھ کردم کریں۔تَوَکَّلُوْا بِرَجْمِ دَارِوَتَرْمِیْھِمْ فِی الْھَوَا ئِ اِلٰی جِھَۃِ الْدَّارِ فُلَاں بن فُلَاں۔اورپڑھتے وقت لوبان ذکر اور مقل ارزق کا بخور روشن کریں ۔ناصور کی خاص شرط کے ساتھ ۔پھر ان کنکریوں کو دشمن کے گھر کا تصور کرکے اس طرف فضا میں زور سے پھینک دیں۔بیشک دشمن کے گھر میں سنگ باری شروع ہوجائے گی اور ہوتی رہے گی۔
کسی ظالم دشمن پر بازی مارنے والا مؤکل مسلط کرنا
اگر کسی ظالم پر مارنے والامؤکل مسلط کرنا چاہیں تو ایک تانبے کی تختی پر مندرجہ ذیل طلسم کندہ کریں ۔نحس اوقات کا انتخاب کریں۔قسم ناصور کی خاص شرط پور ی کریں اور اس پر قسم ناصور 21مرتبہ پڑھ کر دم کریں پڑھتے وقت حنتیت اور چھلکا بصل کا بخور دیں۔پھر اس تختی کو لوہاروں کی آہرن کے نیچے دفن کر دیں تاکہ لوہار اس پر اپنا کام کرتا رہے یعنی اس آہرن پر ضرب لگتی رہے۔پس جُوں جُوں آہرن پر ضرب لگے گی اسی طرح دشمن کو تکلیف پہنچے گی۔اور اس کی تکلیف میں کبھی افاقہ نہ ہو گا۔اس بات کی وضاحت بھی ضروری ہے۔کہ اس دنیا میں مکافات عمل بھی ہوا کرتا ہے ۔اہل دانش کا قول ہے کہ ’’جیسا کرو گے ویسا بھرو گے‘‘اس قول کو کبھی نہ بھولیں۔ناجائز کسی کو تنگ نہ کریں ۔
اگر کسی کا خون جاری کرنا ہو تو
خاص طور پر کسی بدکار زانی عورت کو سزا دینے کے لئے یہ عمل کیا جاتا ہے۔جو معاشرے میں خرابی کا باعث ہو۔بلا وجہ کسی کو پریشان نہ کریں۔مطلوبہ عورت کا مستعمل کپڑا لے کر اس پر خاتم مندرجہ ذیل تحریر کریں۔اور پھر اس کپڑے کو سوراخ دار سرکنڈا کے اندر ڈال کر اس پر سرخ رنگ کا ریشمی دھاگہ لپیٹ دیں۔پھر اس پر 6مرتبہ قسم ناصور پڑھ کردم کریں۔اور ہر بار یہ توکیل بھی ساتھ تلاوت کریں۔تَوَکَّلْوا یَا نَاصُوْرُ بِنَزِْیْفِ فُلَانَۃِ بِنْتِ فُلَانَۃٍ۔پھر اسے لہسن کے چھلکوں کا بخور دیں۔اور اس کو لمبے دھاگے کے ساتھ باندھ کر کسی جاری پانی میں لٹکا دیں ۔اور سرے کو زمین پر کسی مضبوط جگہ کیل سے باندھ دیں ۔بیشک اس کا خون جاری ہو جائے گا۔ جب نکال کر کپڑے کو جلا کر اس کی راکھ مطلوبہ کے سینے پر ملنے سے آرام آجائے گا۔
کسی فرد پر حاضرات کرکے امورخفیہ
کے بارے میں معلوم کرنا
جس پر حاضرات کرنا ہو اس شخص کی ہتھیلی پر مندرجہ ذیل طلسم تحریر
کریں اور اسے سامنے بٹھا کر اس پر 6مرتبہ قسم ناصور پڑھ کردم کریں اور پھر بار بار
یہ پڑھ کر دم کرتے رہیں۔
اَجِبْ یَا نَاصُوْرُ اَنْتَ وَاَعْوَانِکَ وَاَنْزِلْ فِیْ مَنْذِلیِ ھٰذَا
بِحَقِّ مَا عَزَمْتُ۔
پس ناصور اس کی ہتھیلی میں ظاہر ہو کرہر بات کا جواب دے گا۔بخور کبریت اور حنتیت کا
روشن کریں۔اس بات کی وضاحت بھی ضروری ہے کہ ہتھیلی کا کچھ حصہ سیاہ کر دیں۔تاکہ
معمول کو دیکھنے میں آسانی رہے۔طلسم یہ ہے۔
کسی پر جنات کا سایہ ڈال کر پوچھنا
معمول کی ہتھیلی پر مندرجہ ذیل طلسم تحریر کریں اور پھر معمول پر
قسم ناصور 21مرتبہ پڑھ کر دم کریں۔اور پھر بار بار اس پر مندرجہ ذیل پڑھ کر دم کرتے
رہیں یہاں تک کہ معمول سو جائے۔بار بار پڑھنے والی عبارت یہ ہے۔
اَجِبْ یَانَا صُوْرُ وَاصْرَعْ عَارِضَ ھٰذِہِ الْجُثَّۃِ وَ اَلْقَیْہِ اِلَی
الْاَرْضِ مِنْ غَیْرِ اَذِیَّۃٍ۔
پھراس کے کانوں میں یہی بار بار پڑھ کر دم کریں۔پھر اسے بولنے کا حکم دیں پس وہ
بولے گا اور خبریں دے گا جو کچھ پوچھنا چاہیں اس سے پوچھیں ہر بات کا جواب دے
گا۔اورہر طرح کی معلومات دے گا۔ طلسم جو ہتھیلی پر لکھنا ہے وہ یہ ہے۔
کسی ظالم دشمن کو پاگل اوربیوقوف کرنے کے لئے
اگرکسی ظالم دشمن کو پاگل کرنا چاہیں تو ایک سیاہ کا غذ پر سرخ
روشنائی سے ذیل کے طلسمات تحریر کریں کسی انتہائی نحس ترین وقت میں۔پھر ظالم دشمن
کے سر کے بال حاصل کریں ۔اور بالوں کو طلسمات والے کاغذ میں رکھیں۔اور ان پر قسم
ناصور 6 مرتبہ پڑھ کر دم کریں اور ہر مرتبہ ساتھ یہ بھی تلاوت کریں۔
’’تَوَکَّلُوایَا خُدَّامُ ھٰذِہِ الْاَسْمَا ئِ وَاَنْتَ یَا نَاصُوْرُ بِذِھَابِ
عَقْلِ کَذَا وَکَذَا فَاِنَّ عَقْلَہُ یَذْھَبُ۔‘‘
اورطلسمات یہ ہیں۔
م ط ۸ ح ۷ مہ لمحہ ھھد س اا۔
مہ۱۱ ۵ ۱۱ع ۔لم۸ ئء د ع ح
توکلوا یا خدام ھذہ الاسماء و اذھبوا عقل کذا
حتی یصیر مجبونا الوحا العجل الساعۃ
(الحمد للہ! تین اقساط میں ایک مخفی عمل کا مضمون
اختتام کو پہنچا۔ محترم جناب حکیم غلام سرور شباب صاحب مد ظلہٗ کے ہم مشکور ہیں،
جنہوں نے ایسے اہم رازوں سے پردہ اٹھایا اور خزینۂ روحانیات کے قارئین کے لئے اس
کو عام کیا۔ اس طرح مزید مضامین پڑھنے کے لئے ، ان کی کتاب ’’کلیدِ رموز ِمخفی‘‘کا
مطالعہ کریں، جو مخفی علوم کا ایک گرانقدر خزانہ ہے۔خ)
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- ۲۰۱۴