آسیب کا علاج
کلمات ذیل کو لکھ کر گلے میں ڈال دیا جائے۔ اس عمل کا نام حرز ابی
دجانہ ہے۔ نہایت مجرب ہے۔
’’بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ ط بِسْمِ اللّٰہِ ہٰذَا کِتَابُ‘ مِّنْ
مُحَمَّدٍ رَّسُوْلِ اللّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِیْنَ اِلٰی مَنْ طَرَقَ الدَّارَ مِنَ
الْعُمَّارِ وَالزُّوَّارِ وَالسَّائِحِیْنَ اِلاَّ طَارِقاً یَطْرِقُ بِخَیْرِ یَا
رَحْمٰن۔اَمَّا بَعْدُ فَاِنَّ لَنَا وَلَکُمْ فِی الْحَقِّ سَعَۃً فَاِنْ تَکُ
عَاشِقًا مُوْلِعًا اَوْ فَاجِراً مُقْتَحِماً اَوْ رَاعِیاً حَقّاً مُبْطِلاً
ہٰذَا کِتَابُ اللّٰہِ یَنْطِقُ عَلَیْنَا وَعَلَیْکُمْ بِالْحَقِّ اِنَّا کُنَّا
نَسْتَنْسِخُ مَا کُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ اُتْرُکُوْا صَاحِبَ کِتَابِیْ ہٰذَا
وَانْطَلِقُوْا اِلٰی عَبْدَۃِ الْاَوْثَانِ وَالْاَصْنَامِ وَ اِلٰی مَنْ
یَّزْعَمْ اَنَّ مَعَ اللّٰہِ اِلٰہاً اٰخَرَ لاَ اِلٰـہَ اِلاَّ ہُوَ کُلُّ شَیْ
ئٍ ہَالِکٌ اِلاَّ وَجْہَہٗ لِہٗ الُحْکْمُ وِ اِلَیْہِ تُرْجِعُوْنَ تُقْلَبُوْنَ
حٰمٓ لاَ تُنْصَرُوْنَ حٰمٓعٓسٓقٓ تَفَرَّقَ اَعْدَائُ اللّٰہِ وَ بَلَغَتْ حُجَّۃُ
اللّٰہِ وَلاَ حَوْلَ وَلاَ قُوَّۃَ اِلاَّ بِاللّٰہِ فَسَیَکْفِیْکَہُمُ اللّٰہُ
وَہُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ‘‘
حمل گر نے سے محفوظ رہے
ایک دھاگہ کسم کا رنگا ہوا عورت کے قد کے برابرلیں۔ اس میں نوگرہ
لگائیں اور ہر گرہ پر یہ آیت پڑھ کر پھونکیں۔ ان شاء اللہ، حمل نہ گرے گا اور اگر
کسی وقت دھاگہ نہ ملے تو کاغذ پر لکھ کر پیٹ پر باندھ دیں۔آیت یہ ہے:
وَاصْبِرْ وَمَا صَبْرُکَ اِلَّا بِاللہِ وَلَا تَحْزَنْ عَلَیْہِمْ وَلَا تَکُ
فِیْ ضَیْقٍ مِّمَّا یَمْکُرُوْنَ۱۲۷ اِنَّ اللہَ مَعَ الَّذِیْنَ اتَّقَوْا
وَّالَّذِیْنَ ہُمْ مُّحْسِنُوْنَ۱۲۸ۧ
برائے خیر و برکت
اموراتِ دین اور کشائش و فراخی معاش و ترقی رزق کے لئے ایک ہزار بار
بلاناغہ رات دن میں پڑھیں۔ بہت مفید اور نہایت مجرب ہے۔
اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ سَیِّدِنَا مَحَمَّدٍ
اَفْضَلَ صَلَوَاتِکَ بِعَدَدِ مَعْلُوْمَاتِکَ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ عَلَیْہِ
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- ۲۰۱۴