مریض پر سے جادو کا اثر ختم کرنے کے لیے عامل کو چاہیے کہ وہ وضو
کرے۔ پھر اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنے کے لیے دو رکعت نفل نماز پڑھے۔ پھر اللہ سے
ہدایت کی امید رکھتے ہوئے دعا کرے۔ جادو کو ختم کرنے والا دم پانی پرکیاجائے۔ پھراس
پانی میں سے کچھ مریض پی لے اور باقی پانی سے نہالے۔ اس دم کا طریقہ کار یہ ہے کہ
عامل ابتداء میں درود ابراہیمی پڑھے جو کہ درج ذیل ہے:
اللّٰھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم و بارک
علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم فی العالمین انک
حمید مجید۔
پھر کہے بسم اللہ بسم اللہ بسم اللہ بسم اللہ بسم اللہ بسم اللہ بسم اللہ بسم اللہ
بسم اللہ ولا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔ اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم
اس کے بعد پڑھیں
۱)… بسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ۱ۙ
الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۲ۙ مٰلِکِ یَوْمِ الدِّیْنِ۳ۭ اِیَّاکَ نَعْبُدُ
وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ۴ۭ اِھْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَـقِیْمَ۵ۙ صِرَاطَ
الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْہِمْ ۥۙ غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْہِمْ
وَلَاالضَّاۗلِّیْنَ۷ۧ (الفاتحہ:۷-۱)
۲)… اَللہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا ھُوَ۰ۚ اَلْـحَیُّ الْقَیُّوْمُ۰ۥۚ لَا تَاْخُذُہٗ
سِـنَۃٌ وَّلَا نَوْمٌ۰ۭ لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الْاَرْضِ۰ۭ مَنْ
ذَا الَّذِیْ یَشْفَعُ عِنْدَہٗٓ اِلَّا بِـاِذْنِہٖ۰ۭ یَعْلَمُ مَا بَیْنَ
اَیْدِیْہِمْ وَمَا خَلْفَھُمْ۰ۚ وَلَا یُحِیْطُوْنَ بِشَیْءٍ مِّنْ عِلْمِہٖٓ
اِلَّا بِمَا شَاۗءَ۰ۚ وَسِعَ کُرْسِـیُّہُ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ۰ۚ وَلَا
یَـــــُٔـــوْدُہٗ حِفْظُہُمَا۰ۚ وَھُوَالْعَلِیُّ الْعَظِیْمُ۲۵۵ (البقرہ:۲۵۵)
۳)… قُلْ یٰٓاَیُّہَا الْکٰفِرُوْنَ۱ۙ لَآ اَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَ۲ۙ وَلَآ
اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَآ اَعْبُدُ۳ۚ وَلَآ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْ۴ۙ
وَلَآ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَآ اَعْبُدُ۵ۭ لَکُمْ دِیْنُکُمْ وَلِیَ دِیْنِ۶ۧ
(الکافرون:۶-۱)
۴)… قُلْ ہُوَاللہُ اَحَدٌ۱ۚ اَللہُ الصَّمَدُ۲ۚ لَمْ یَلِدْ۰ۥۙ وَلَمْ
یُوْلَدْ۳ۙ وَلَمْ یَکُنْ لَّہٗ کُفُوًا اَحَدٌ۴ۧ (الاخلاص:۴-۱)
۵)… قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ۱ۙ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ۲ۙ وَمِنْ شَرِّ
غَاسِقٍ اِذَا وَقَبَ۳ۙ وَمِنْ شَرِّ النَّفّٰثٰتِ فِی الْعُقَدِ۴ۙ وَمِنْ شَرِّ
حَاسِدٍ اِذَا حَسَدَ۵ۧ (الفلق:۵-۱)
۶)… قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ۱ۙ مَلِکِ النَّاسِ۲ۙ اِلٰہِ النَّاسِ۳ۙ مِنْ
شَرِّ الْوَسْوَاسِ۰ۥۙ الْخَنَّاسِ۴۠ۙ الَّذِیْ یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ
النَّاسِ۵ۙ مِنَ الْجِنَّۃِ وَالنَّاسِ۶ۧ (الناس:۶-۱)
۷)… فَلَمَّآ اَلْقَوْا قَالَ مُوْسٰى مَا جِئْتُمْ بِہِ۰ۙ السِّحْرُ۰ۭ اِنَّ
اللہَ سَیُبْطِلُہٗ۰ۭ اِنَّ اللہَ لَا یُصْلِحُ عَمَلَ الْمُفْسِدِیْنَ۸۱
وَیُحِقُّ اللہُ الْحَقَّ بِکَلِمٰتِہٖ وَلَوْ کَرِہَ الْمُجْرِمُوْنَ۸۲ۧ
(یونس:۸۲-۸۱)
۸)… وَاَوْحَیْنَآ اِلٰى مُوْسٰٓی اَنْ اَلْقِ عَصَاکَ۰ۚ فَاِذَا ہِىَ تَلْقَفُ
مَا یَاْفِکُوْنَ۱۱۷ۚ فَوَقَعَ الْحَقُّ وَبَطَلَ مَا کَانُوْا یَعْمَلُوْنَ۱۱۸ۚ
فَغُلِبُوْا ہُنَالِکَ وَانْقَلَبُوْا صٰغِرِیْنَ۱۱۹ۚ وَاُلْقِیَ السَّحَرَۃُ
سٰجِدِیْنَ۱۲۰ۚۖ قَالُوْٓا اٰمَنَّا بِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَ۱۲۱ۙ رَبِّ مُوْسٰی
وَہٰرُوْنَ۱۲۲
(الاعراف:۱۲۲-۱۱۷)
۹)… وَاَلْقِ مَا فِیْ یَمِیْنِکَ تَلْقَفْ مَا صَنَعُوْا۰ۭ اِنَّمَا صَنَعُوْا
کَیْدُ سٰحِرٍ۰ۭ وَلَا یُفْلِحُ السَّاحِرُ حَیْثُ اَتٰى۶۹ فَاُلْقِیَ
السَّحَرَۃُ سُجَّدًا قَالُوْٓا اٰمَنَّا بِرَبِّ ہٰرُوْنَ وَمُوْسٰى۷۰ (طہ:۷۰-۶۹)
۱۰)… وَقَدِمْنَآ اِلٰى مَا عَمِلُوْا مِنْ عَمَلٍ فَجَـعَلْنٰہُ ہَبَاۗءً
مَّنْثُوْرًا۲۳ (فرقان:۲۳) [۲۱ مرتبہ پڑھیں]
۱۱)… قَالَ ھٰذَا رَحْمَۃٌ مِّنْ رَّبِّیْ۰ۚ فَاِذَا جَاۗءَ وَعْدُ رَبِّیْ
جَعَلَہٗ دَکَّاۗءَ۰ۚ وَکَانَ وَعْدُ رَبِّیْ حَقًّا۹۸ۭ (کھف:۹۸)
۱۲)… وَقُلْ جَاۗءَ الْحَقُّ وَزَہَقَ الْبَاطِلُ۰ۭ اِنَّ الْبَاطِلَ کَانَ
زَہُوْقًا۸۱ (الاسراء:۸۱)
۱۳)… بَلْ نَقْذِفُ بِالْحَقِّ عَلَی الْبَاطِلِ فَیَدْمَغُہٗ فَاِذَا
ہُوَزَاہِقٌ۰ۭ وَلَکُمُ الْوَیْلُ مِمَّا تَصِفُوْنَ۱۸ (الانبیاء:۱۸)
[۲۱ مرتبہ پڑھیں]
عامل مذکورہ آیات کو مخصوص تعداد میں پڑھے جو کہ آیات کے ساتھ ذکر کی گئی ہے۔ پھر
آخر میں دوبارہ درود ابراہیمی پڑھے اوراس کے بعد درج ذیل دعا کرے:
اعصمت برب الملکوت و توکلت علی الحی الذی لا یموت رب اصرف سحر الساحرین و کید
الکائدین و بلاء و أذی شیاطین الانس و الجن عن (فلان) انک علی کل شیء قدیر و
بالاجابۃ جدیر
عامل یہ مکمل عمل پانی پراس طریقے سے دم کرے کہ اس کی سانس پانی میں جارہی ہو۔ پھر
مریض اس پانی میں سے کچھ پی لے اور بقیہ پانی کے ساتھ اس طرح نہائے کہ پانی کاکوئی
قطرہ زمین پرنہ گرے یعنی کھلے برتن میں نہائے تاکہ پانی برتن کے اندر ہی رہے۔ پھر
کپڑے بدلنے کے بعد اس پانی کوکسی چھوٹے برتن میں ڈال کر کسی کھیت یا پاک جگہ
پرانڈیل دے۔ غسل کے پانی میں بیرکے پتے ملانا مستحب ہے۔
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- ۲۰۱۴