سحر خلا ئق
اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ اَسْئَلُکَ بِنُصْرَۃِ الضُّعَفَآئِ وَ
الْخَلْقُ عَجَزُوْاعَنْ ذَالِکْ۔ اَللّٰھُمَّ سَدِّدْ لِسَانَ اَعْدَائِ وَلَا
تُشْمِتْ بِہٖ الْاَعْدَائَ وَاظْفُرْلِیْ عَلٰی جَمِیْعِ الْاَعْدَآئِ قَالَ
مُوْسٰی مَاجِئْتُمْ بِہِ السِّحْرَ۔ اِنَّ اللّٰہَ سَیُبْطِلُہٗ اِنَّ اللّٰہَ لَا
یُصْلِحُ عَمَلَ الْمُفْسِدِیْنَ وَیِحِقُّ اللّٰہُ الْحَقَّ بِکَلِمٰتِہٖ
وَلَوْکَرِہَ الْمُجْرِمُوْنَ وَصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی خَیْرِ خَلْقِہٖ
مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَ۔ بِرَحْمَتِکَ یَا اَرْحَمَ
الرَّاحِمِیْنَ۔
اس دعاء کو روزانہ پانچ بار کسی وقت پڑھ لیا جائے ۔عام مخلوق اچھی نظر سے دیکھے گی۔
زبان بندی، صحت یابی ،گفتگو اور خیر کی بات زبان سے نکلے گی۔
تیر بہدف عمل برائے حاجات دینی و دنیوی
روزانہ ایک بار صبح اورایک بار شام سورۂ یسٰین شریف پڑھ لیا کریں۔ تمام آفات سے حفاظت رہے گی اورفراخیٔ رزق ہوگی۔ ہر کام بخیر وخوبی پورا ہوگا۔تمام لوگ ہمیشہ خوش رہیں گے ۔نیز کوئی شخص نقصان نہ پہنچاسکے گا۔جو دعا مانگیں گے، ان شاء اللہ تعالیٰ قبول ہوگی۔
بد مزاج عورت کی اصلاح کے لئے
اگر زوجین میں اختلاف رہتا ہے اور کسی طرح نہیں بنتی تو ذیل کی آیات
کو روزانہ ہر نماز کے بعد ایک تسبیح پڑھیں۔ صبح و شام سجدہ میںجا کر دعا مانگیں کہ
: ’’اے پروردگار! میری بیوی کو میرا مطیع اور فرماں بردار بنادے‘‘۔ ہفتہ عشرہ نہ
گذرے گا کہ کما ل محبت ہو جائے گی۔ وہ آیت پاک یہ ہے:
اِنَّ وَلِیِّ اللہُ الَّذِیْ نَزَّلَ الْکِتٰبَ۰ۡ وَہُوَ یَتَوَلَّى الصّٰلِحِیْنَ
﴿سُوْرَةُ الْاَعْرَافِ: ۱۹۶﴾
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- ۲۰۱۴