قارئین، روحانی درسگاہ کے طالب علموںاور دیگر تمام افراد سے ادارہ پہلے بھی چند گذارشات کر چکا ہے، جس سے بہتری تو آئی ہے مگر پھر بھی ضرورت محسوس ہوئی کہ وقتاً فوقتاً گذارشات کر دی جائیں تاکہ نئے پڑھنے والوں کو بھی پتہ چل جائے اور پرانے پڑھنے والوں کےلئے یاد دہانی ہو جائے۔ اس طرح قارئین تکلیف اٹھانے سے بچ جائیں گے۔
رسالے میں چھپنے والے مضامین کے لکھاریوں
کے رابطہ نمبرز
اس سلسلے میں ادارے کی کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ رسالے میں چھپنے والے مضامین کے لکھاریوں کے نمبرز یا پتہ نہیں دیا جائے گا۔ جس کو لینا ہے، وہ ادارے میں خط لکھ دے۔ ادارہ خط کا جواب دے گا۔ اگر ضرورت محسوس ہوئی تو نمبراورپتہ بھی دیا جائے گا۔اس سلسلے میں مزید اصرارنہ فرمائیں۔
روحانی درسگاہ میں جمع کروائی گئیں رقوم
روحانی درسگاہ میں داخلہ فیس، کسی عمل کی نقد
اجازت، کسی کورس کی فیس، خاص اعمال کی فیس … یہ تمام ناقابلِ واپسی ہیں اور نہ ہی
کسی دوسرے شعبے یا عمل میں منتقل ہو سکتی ہیں۔
اجازت دوسرے کے نام منتقل کرنا
روحانی درسگاہ میں ایسی کوئی صورت نہیں کہ کسی فرد کے نام کی اجازت کو دوسرے کسی فرد کے نام منتقل کر دیا جائے۔ چاہے وہ اس کا خونی رشتہ ہی کیوں نہ ہو۔
ادارے میں رقم جمع کروانے سے قبل کیا کریں؟
کسی بھی مقصد کے لئے ادارے میں رقم جمع کروانےسے قبل پہلے ادارے سے رابطہ کریں۔صرف اشتہار پڑھ کر رقم نہ ارسال فرمائیں۔ عموماً لوگ ڈاک خرچ نہیں بھیجتے اور انہیںبعد میں الگ سے ارسال کرنا پڑتا ہے۔
رقم ارسال کرتے وقت لازمی کرنے کے کام
جب بھی رقم ارسال کریں تو مکمل وضاحت اور اپنے کوائف سے مطلع فرمائیں۔بعض لوگ منی آرڈر کرتے ہیں اور اپنا نام ،پتہ، نمبر اور بھیجنے کا مقصد تک نہیں لکھتے۔ اسی طرح شناختی کارڈ کے ذریعے رقم بھجوانے والے کئی حضرات رقم ارسال کر دیتے ہیں اور کوڈ تک نہیں بتاتے۔ نہ ہی رقم بھیجنے کا مقصد بتاتے ہیں۔ رقم جمع کروانے کے بعد ہمیں ایک smsآتا ہے کہ فلاں شناختی کارڈ سے رقم جمع ہوئی ہے۔ یہ نہیں پتہ لگتا کہ کس موبائل نمبر والے نے رقم جمع کروائی ہے۔ اس طرح رقم بھیجنے والے سے رابطہ ممکن نہیں ہوتا۔
ادارے میں فون کرنے کے اوقات
تمام شعبوں کی جنرل معلومات کے لئےصبح گیارہ سے رات
سات بجے تک ناغہ بروزجمعہ و اتوار ۔ نمبر00923437772772:
روحانی درسگاہ کے ناظم جناب مولانا محمد عرفان صاحب سےروحانی علوم سیکھنے اور
روحانی علاج کے لئے دوپہر دو سے قبل مغرب تک۔ناغہ بروز جمعہ و اتوار۔
نمبر:00923214661681
روحانی علاج کے سلسلے میں سید عامر صاحب سےسے دوپہر3 بجےسے
قبل عشاء تک۔ناغہ بروزجمعہ و اتوار ۔نمبر: 00923008439477
خزینہ روحانیات کے مضامین اور روحانی علاج کے لئے مولانا علی آفاق صاحب سے صبح
گیارہ تا رات دس بجے تک۔ نمبر: 00923214168008
خزینہ روحانیات منگوانے، اسلامی، روحانی، عملیاتی، طبی اور دیگر کتب و رسائل
منگوانے،روحانی دکان کی تمام اشیاء،ادویات، ادارے کے تمام مالی امور کے لئے حافظ
علی صاحب سےصبح گیارہ تا رات سات بجے۔ ناغہ بروز جمعہ۔ نمبرز: 00924235033371،
00923224773786
صرف متعلقہ شعبے پر ہی فون کریں
جس اشتہار میں جو نمبر لکھا ہو، صرف اس نمبر پر فون
کریں۔
امید ہے کہ قارئین ان گذارشات پر عمل کریں گے۔ ادارہ
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- ۲۰۱۴