مقدمات میں کامیابی، فتوحات، ترقی رزق، محبت
وتسخیر اور مقبولیت عامہ کے لئے ایک نادر طریقہ
رزق اور کاروبار میں خیروبرکت، آمدنی میں زبردست اضافے، باہمی
تعلقات میں استحکام اور پختگی، لوگوں میں مقبولیت، مقدمات میں کامیابی اور فتوحات
عامہ کے لئے ایسا طریقہ قارئین کے لئے پیش کیاجارہاہے جو روحانی تجربات کی کسوٹی پر
پورا اترتا ہے اور جس کو کرنے کے بعد حیرت انگیز نتائج برآمد ہوتے ہیں۔ یہ طریقہ
مخفی خزانوں کاایک حصہ ہے اور ایک بزرگ کا عطیہ ہے جو روحانی عملیات کے امام اعظم
تھے۔ افادیت عامہ کیلئے اس فارمولے کونقل کیاجارہا ہے۔
قارئین سے درخواست ہے کہ وہ اپنے نام کے پہلے حرف کے مطابق اس فارمولے سے استفادہ
کریں اور اس مضمون کی ہر تعداد کو پوری گہرائی کے ساتھ پڑھیں تاکہ استفادہ کرتے وقت
کوئی بھول نہ ہوجائے۔
طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے طالب اپنے نام اور اپنی والدہ کے نام کے اعداد برآمد
کرے۔ مثلاً طالب کا نام بدرالدین ہے اور اس کی ماں کا نام فاطمہ بانو ہے۔ بدر الدین
کے اعداد ۳۰۱ اور فاطمہ بانو کے اعداد ۳۲۹ ہیں۔ دونوں کے مجموعی اعداد ۶۳۰ ہیں۔ اس
کے بعد قرآن حکیم میں ب جتنی مرتبہ استعمال ہوا ہے، اس تعداد کو دگناکرکے شامل
کریں گے۔ قرآن حکیم میں ب کی تعداد ۱۱۳۳۸ ہے۔ اس کو دگنا کیا تو تعداد ہوئی ۲۲۶۷۶
ہیں۔ قرآن حکیم میں جن سورتوں کے نا م ب سے شروع ہوتے ہیں، ان کے نام اور ان کے
حروف کی تعداد یہ ہے:
سورئہ بقرہ،اعداد ۹۴۸۰۰۹
سورئہ بنی اسرائیل، اعداد ۲۴۵۸۱۸
سورئہ بلد، اعداد ۲۴۲۸۳
سورئہ بینہ، اعداد ۳۱۲۲۳
مجموعی اعداد ۱۲۴۹۳۳۳
ب سے شروع ہونے والے اسماء الٰہی اور ان کے اعداد۔
یابدوح، اعداد ۲۰
یا باری، اعداد ۲۱۳
یاباسط، اعداد ۷۲
یابصیر، اعداد ۳۰۲
یاباعث،اعداد ۵۷۳
یاباطن، اعداد ۶۲
یابابدیع، اعداد ۶ ۸
۱۳۲۸
اب تمام اعداد کو جمع کریں ۶۳۰
۲۲۶۷۶
۱۲۴۹۳۳۳
۱۳۲۸
ٹوٹل ۱۲۷۳۹۶۷
تفریق کردیں ۶۰۰
۱۲۷۳۳۶۷
۴ سے تقسیم کردیں۔تقسیم کے بعد ۳ باقی رہے۔
نقش میں کسر آرہی ہے، پانچویں خانہ میں ایک عدد کااضافہ ہو گا۔ پہلے خانہ میں
کااضافہ کریں گے اور ہر خانہ میں چال چلنے سے پہلے ۲۰
مرتبہ ’’یا ودود‘‘ پڑھیں گے۔ کسر ہونے کی وجہ سے پانچویں خانہ میں بجائے ۲۰ کے ۲۱
کااضافہ کریں گے۔ نقش اس طرح بنے گا۳۱۸۳۴۱ رکھیں گے۔ اس کے بعد ہرخانہ میں ۲۰
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- ۲۰۱۴