روحانی درسگاہ سے متعلق
کثرت سے کیے جانے والے سوالات و جوابات

 کسی بھی سوال کے جواب کیلئے متعلقہ اعمال کو کلک کریں۔

با مؤکل اعمال علوی نورانی اعمال نورانی اعمال
خاص خاص اعمال علوی اعمال اعمال اولیاء

س۱:میں ادارے سےعملیات سیکھنا چاہتا ہوں؟
ج۱:عملیات سیکھنے کے لیے درج ذیل باتوں کو دھیان میں رکھیں۔
 سب سے پہلے یہ تعین کریں کہ آپ کے سیکھنے کا کیا مقصد ہے؟ آپ کیا چاہتے ہیں؟
 جب یہ فیصلہ کرلیں کہ سیکھنے کا مقصد کیا ہے تو درج ذیل دونوں طریقوں میں سے ایک پر عمل کریں۔
۔
 روحانی درس گاہ کی ویب سائٹ پر اعمال کی تفصیل دی گئی ہے۔ جس مقصد کے لیے آپ سیکھنا چاہتے ہیں، اس سے متعلقہ اعمال کی تفصیل پڑھیں اور ان اعمال کو نوٹ کریں، جو آپ کر سکتے ہیں۔ منتخب کردہ اعمال کے بارے میں روحانی درس گاہ سے رابطہ کرکے مزید تفصیل معلوم کر لیں۔
۔ روحانی درس گاہ کے ناظم صاحب، نائب ناظم صاحب سے رابطہ کریں اور اپنا مقصد بتائیں۔ وہ تجویز کر دیں گے کہ آپ کو اپنے مقصد کو حاصل کرنے کے لیے کون کون سے اعمال سیکھنے چاہئیں۔ یہ طریقہ بہتر ہے کیونکہ تجربہ کار کے تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔
۔ اعمال کا انتخاب ہونے کے بعد روحانی درس گاہ میں داخلہ لیں۔ داخلہ کی طریقہ کار اور شرائط کے لیے اس لنک (؟؟؟)پر جائیں۔ داخلے کی تمام شرائط کا پورا کرنا ضروری ہے۔

س۲: روحانی درس گاہ سے رابطے کرنے کے اوقات اور اصول کیا ہیں؟
ج۲: روحانی درس گاہ سے رابطے کرتے وقت درج ذیل اصول کا دھیان رکھیں۔ ۔ اگر کسی عمل کی فیس کے بارے میں معلومات لینی ہیں، داخلہ لینا ہے، عمل منگوانا ہے، رقم ادا کرنی ہے تو روحانی درس گاہ کے دفتر کے نمبرز پر رابطہ کریں۔
۔ عمل لینے کے بارے میں مشورہ کرنا ہو، عمل لینے کے بعد اس کےطریقہ استعمال پر بات کرنی ہو تو روحانی درس گاہ کے ناظم صاحب یا نائب ناظم صاحب سے بات کریں۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2021



Subscribe for Updates

Name:

Email: