روحانی علاج گاہ، دارالعمل چشتیہ نے متعدد قسم کی روحانی اگربتیاں تیار کی ہیں۔ ان اگربتیوں پر روحانی علاج گاہ کے عاملین اور روحانی علاج گاہ سے منسلک افراد نے مختلف کلام پڑھ کر کئی دم کرکے درج ذیل اگربتیاں تیار کی ہیں۔ جو منگوانا چاہیں، وہ 03344312272 پر رابطہ فرمائیں۔ ڈاک خرچ بذمہ خریدار۔

روحانی اگربتی برائے دفع جنات، جادو و ہر قسم بد اثرات

اس اگربتی پر روحانی علاج گاہ کے عاملین نے کئی ایسے کلاموں کے دم کیے ہیں، جو جادو اور جنات و شیاطین کے بداثرات دور کرنے میں بہت مفید ہیں۔ تمام دم کرنے والے افراد ان اعمال کے خود بھی عامل ہیں جن کی وجہ سے  اگربتیوں کی افادیت مزید بڑھ گئی ہے۔
جادو، جنات، آسیب، شیاطین، نظر بد، حسد، گھر میں بے اتفاقی، لڑائی جھگڑے، گھر کا بھاری پن، گھر میں رہنے والوں میں بے چینی کی کیفیت، گھر سے بھاگنے کو دل کرنا، گھر میں یا جگہ پر تعویذات، انڈے، دال، مٹی، گوشت وغیرہ پڑے ملنا، ڈراؤنے خواب، معاملات میں رکاوٹیں، مسلسل ناکامیاں اور اس طرح کی دیگر کئی علامات کے لیے اس اگربتی کا استعمال بہت مفید ہے۔
روزانہ ایک اگربتی صبح و شام متاثرہ جگہ پر جلائی جائے۔ جگہ سے مراد گھر، کمرہ، دکان، دفتر، فیکٹری، گودام وغیر ہ ہے۔
 دیگر تفصیلات اگربتی کے پیکٹ کے ہمراہ دی جاتی ہیں۔
 ایک پیکٹ میں 30اگربتیاں ہیں۔ قیمت 150 روپے۔
نوٹ : اگربتی روحانی علاج میں بہت معاون ہے۔ مگر اس کو کامل علاج سمجھنا غلطی ہے۔


 روحانی اگربتی برائے دفع نحوست

نحوست کسی بھی قسم کی ہو، اس جگہ پر رہنے والوں اور اس جگہ پر کاروبار کرنے والوں کو بری طرح متاثر کرتی ہے۔ جس کی وجہ سے مسلسل پریشانیوں کا ہی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اسی طرح نحس اوقات میں کوئی کام کرنا مجبوری ہے تو اس وقت اس اگربتی کو جلا کر وہ کام کریں۔ ان شاء اللہ، نحس اثرات اس کام پر اثر انداز نہیں ہوں گے۔ ہر طرح کے نحس اثرات اور نحوست کے خاتمے کے لیے اس اگربتی کا استعمال مفید ہے۔ دفع نحوست میں استعمال ہونے والی اگربتیوں کی کوالٹی اچھی ہے۔ اس وجہ سے ان کا ریٹ بھی زیادہ ہے۔ صبح و شام ایک ایک اگربتی متاثرہ جگہ پر جلائیں۔
ایک پیکٹ میں 30 اگربتیاں ہیں۔ قیمت 200 روپے۔
نوٹ: اللہ کی نافرمانیاں مسلسل کرتے رہنے سے گناہوں کی نحوست صرف اگربتیوں سے دور نہیں ہوتی۔ اعمال کی اصلاح بھی بہت ضروری ہے۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2017



Subscribe for Updates

Name:

Email: