نورانی تعویذات
نورانی تعویذات سے مراد وہ تعویذات ہیں، جو قرآن، اسماء الحسنی، درود شریف، دعائیں، اسماء النبی پر مشتمل ہوتے ہیں۔ درج ذیل چھپے ہوئے نورانی تعویذات ہیں۔
تعداد | قیمت | مختصر تفصیل | نام | نمبر شمار |
100 | 30 | حدیث کی دعاؤں اور اسماء الحسنیٰ پر مشتمل سخت امراض کے لیےگلے یا بازو میں باندھنے کا تعویذ۔ | سخت امراض | 1 |
100 | 30 | حدیث کی دعاؤں پر مشتمل گلے میں ڈالنے والاتعویذ | بچوں کی ہر طرح کی آفات سےحفاظت | 2 |
5 | 150 | دیوار پر لگانے والا بڑے سائز کا رنگین نامہ مبارک جو جنات کو جگہ سے بھگانے کے لیے مجرب ہے۔ نمونہ دیکھیں | تہدیدی نامہ مبارک | 3 |
5 | 200 | دیوار پر لگانے والا بڑے سائز کا رنگین. ہر قسم کے برے اثرات، جنات، جادو، نحوست وغیرہ کو جگہ سے دور کرنے کے لیے ایک خاص اور مجرب تعویذ۔ نمونہ دیکھیں | کتاب النبی صلی اللہ علیہ وسلم | 4 |
100 | 60 |
ہر مقصد کے لیے۔ گلے میں ڈالنے والا۔ اچھا سفید کاغذ |
تعویذ حضرت درخواستی | 5 |
درج بالا
تعویذات حاصل کرنے کے لیے ادارے کے ان نمبرز پر رابطہ فرمائیں 04235410586،
03344312272
نوٹ: جو بھی تعویذات نمونہ میں دکھائے گئے ہیں، ان پر واٹر مارک لگایا ہوا ہے۔ جو
افراد تعویذ ادارے سے لیں گے، ان پر واٹر مارک نہیں لگا ہوگا۔ اگر کوئی روحانی
معالج یہ چاہیں کہ ان کا نام یا نام کے ساتھ مزید کچھ اور تعویذ پر لکھا ہو تو وہ
رابطہ کریں۔
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2015