خاص تعویذات

خاص تعویذات سے مراد وہ تعویذات ہیں، جو بزرگانِ دین اور عاملین کاملین کے مجربات میں سے ہیں۔ درج ذیل چھپے ہوئے نورانی تعویذات ہیں۔

 
تعداد قیمت مختصر تفصیل برائے نمبر شمار
100 50

استاذ العاملین حضرت مولانا محمد امان اللہ صاحب نور اللہ مرقدہ کا خاص تعویذ جو چراغ میں جلانے اور سونگھنے کے لیے ہے۔ ہر قسم کے جادو اور جنات سے نجات کے لیے انتہائی مجرب ہے۔

جادو اور جنات سے نجات

1
100 40

ولی کامل حضرت مولانا عبد اللہ درخواستی نور اللہ مرقدہ کا ’’کشتگان خنجر تسلیم را‘‘ والاخاص تعویذ جو ہر حاجت، پریشانی، جادو، جنات اور بیماریوں کے لیے مجرب ہے۔

ہر قسم کی پریشانی، جنات، جادو اور بیماریوں سے نجات

2
        3
        4
        5

 

درج بالا تعویذات حاصل کرنے کے لیے ادارے کے ان نمبرز پر رابطہ فرمائیں  04235410586، 03324487877
نوٹ: جو بھی تعویذات نمونہ میں دکھائے گئے ہیں، ان پر واٹر مارک لگایا ہوا ہے۔ جو افراد تعویذ ادارے سے لیں گے، ان پر واٹر مارک نہیں لگا ہوگا۔ اگر کوئی روحانی معالج یہ چاہیں کہ ان کا نام یا نام کے ساتھ مزید کچھ اور تعویذ پر لکھا ہو تو وہ رابطہ کریں۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- ۲۰۱۵



Subscribe for Updates

Name:

Email: