استحکام و جمعیت کی روحانیت

خواتین وحضرات کے لیے یکساں مفید
دارالعمل چشتیہ کی سالہا سال کی مجرب لوح
 جس نے تجربہ کیا  خوب فائدہ اٹھایا
لائف ٹائم فوائد کی حامل لوح

تسخیر سلطنت وفتوحات نامور، حکمت اور قیام واستحکام مرتبہ کے لیے ستارہ زحل کو ترفع وتنزل سے منسوب کیا جاتا ہے۔ جب یہ سعد ہوتاہے تواعلیٰ مرتبہ اور اختیارات دیتاہے۔ نحس ہونے کی صورت میں مصائب والام،خوف اور ڈر کا سبق دیتا ہے۔زحل کی نحوست سے ہر شخص زندگی میں کسی نہ کسی طرح ضرور متاثر ہوتا ہے ۔ یاد رکھئے یہ دنیا اسباب کی ہے ۔ ایسا سبب ضرور تلاش کرناچاہئے جو انسان کومصائب سے بچائے ۔ اس کے مرتبے کو استحکام دے اور عظمت حاصل ہو ۔ دنیوی مقام کے ساتھ ساتھ وہ مقام جہاں انسان ہر جگہ لاچار ہو جائے تو وہاں ایک اور سبب کواختیار کرنا ہےاوروہ سب روحانی علوم سے استمداد ہے۔ ان علوم میں خاص امتزاجی حالت سے ایسی الواح تیار کی جاتی ہیں جو ذرائع اور اسباب لاتی ہیں جس سے بدقسمتی خوش قسمتی میں تبدیل ہو جاتی ہے ان الواح میں سے ایک لوح زحل کی بھی ہے جس کے مندرجہ خواص ہیں
۔1) نحوست زحل خواہ وقتی ہو یا پیدائشی لوح کی برکت سے رفع ہوتی ہے۔
۔2) نحوست کے بعد جلد اسباب بنانے کیلئے لوح بے انتہا موثر ثابت ہو گی۔
۔3) تسلط برمخلوق اور استحکام کے لیے تنزلی نہ ہو ۔
۔4)۔حصول جائیداد یا جن کے پاس جائیداد نہ ٹھہرتی ہو یا زمیندار ہوں اور چاہتے ہوں کہ عزت اور جائیداد کاقیام وبقاء ر ہے۔
۔5)تعمیرمکان کے وقت اگر بنیاد میں رکھیں تو مضرات سے محفوظ اور مکینوں کے لیے خوشحالی  رہے۔
۔6)خلقت میں ناموری،تسخیر سلطنت ،حصول مرتبہ ، خلقت پربزرگی، الیکشن میں کامیابی کے لیے مفید ۔
۔7)وہ کاروباری افراد جن کی بڑی بڑی ملیں یا فرمیں ہیں ، جن کے ماتحت بہت سے ملازمین کام کرتے ہوں ، چاہیں کہ قیام مرتبہ اسور غلبہ برمخلوق رہے، یہ لوح موثر ہے ۔ اگر لوح زحل کو پاس رکھا جائے توایک مخفی اثر رکھنے والی باقوت چیز آپ کی زندگی کو بدل دے گی۔ جلد یا بدیر اس کے اثرات خود دیکھیں گے اور لازماً  دوسروں سے آپ اپنے آپ کو مختلف قوت اور خوشی کا مالک پائیں گے۔ ان شاء اللہ۔

ہدیہ لوح:3000روپے (علاوہ ڈاک خرچ)۔

رعایتی پالیسی

پرچون اور تھوک … دونوں طرح دستیاب ہیں۔

قیمت فروخت ۔۔۔۔۔۔ تھوک وپرچون

Retail,پرچون۔  

رعایت قسم
کوئی نہیں عوام
کوئی نہیں ممبر خزینہ روحانیات
کوئی نہیں شاگرد (جو ممبر نہیں)۔
5% ممبرخزینہ روحانیات + شاگرد

Wholesale,تھوک۔  

تھوک کے لیے کم از کم 6 عدد الواح لینا لازمی ہے۔

۔6عدد الواح خریدنے پر %10 رعایت حاصل کریں۔

 


کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 
2021

Subscribe for Updates

Name:       

Email: