اونٹ کی ہڈی والا عمل
Oonth Ki Haddi Wala Amal

اونٹ کی ہڈی کا مشہور عمل جو گھر سے جادو اور جنات کو نکالنے اور ان سے حفاظت کا خاص عمل ہے۔اس عمل میں دو چلّے کرنے پڑتے ہیں۔ اس کے بعد عامل اس قابل ہو جاتا ہے کہ اونٹ کی ہڈی پڑھ کر دے اور مریض گھر میں رکھے تو بد اثرات، جادو اور خبیث جنات گھر چھوڑ کر چلے جاتے ہیں۔

ھدیہ اجازت عمل 3100 روپے۔

نوٹ:یہ ہدیہ صرف اسی عمل کا ہے۔ خاص اوقات یعنی سورج گرہن،چاند گرہن،نوروزمیں اس عمل کا ہدیہ مختلف ہے۔
darulamal.org/ruhanidarsgah/amals/time/girhan-amaal/khas_aamaals.htm

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2022

 

Subscribe for Updates

Name:

Email: