کڑاہی والا عمل

Karahi Wala Amal

بڑے سے بڑے اور سخت سے سخت جادو اور جنات سے نجات کا عمل مجرب المجرب عمل۔ اس عمل میں گروہ در گروہ جنات اور شیاطین کڑاہی میں جلتے ہیں۔ چاہے وہ کتنے ہی بڑے جادوگر اور عامل ہوں، اس عمل کے سامنے ان کی طاقتیں کمزور پڑ جاتی ہیں۔ جو انسانی جادوگر پیچھے سے وار کررہا ہوتا ہے، اس کی طاقتیں بھی کڑاہی میں جل کر خاک ہو جاتی ہیں۔ اس عمل کو صرف بڑے عامل ہی کر سکتے ہیں۔ خاص کر ان جگہوں پر کیا جاتا ہے، جہاں جادو اور جنات نے بسیرا کر لیا ہو اور کسی طرح بھی نکلنے کا نام نہ لے رہے ہوں۔اس عمل میں تین سے چار بڑے چلّے کروائے جاتے ہیں۔

ھدیہ اجازت عمل 30000روپے۔


نوٹ:یہ ہدیہ صرف اسی عمل کا ہے۔ خاص اوقات یعنی سورج گرہن،چاند گرہن،نوروزمیں اس عمل کا ہدیہ مختلف ہے۔
darulamal.org/ruhanidarsgah/amals/time/girhan-amaal/khas_aamaals.htm

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2019



Subscribe for Updates

Name:

Email: