یہ شعبہ اسلامی، تصوف، عملیاتی، روحانی، طبی اور دیگر کتب شائع کرنے کا ہے۔ کتب کمپیوٹر فارمیٹ اور پرنٹ، دونوں میں تیار کی جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ کئی کتابوں پر اس وقت کام ہورہا ہے اور ان شاء اللہ وہ سب اکھٹی منظرِ عام پر آئیں گی۔ سب عملیات کے موضوع پر ہیں۔
عملیاتی و روحانی کتب
درج ذیل
کتب ادارے کی طرف سے
شائع کی گئی ہیں۔
قیمت |
نام کتاب |
نمبر شمار |
40 | دعائے حزب البحر | 1 |
30 | دعائے حزب النصر | 2 |
50 | شیطان و آسیب کو بھگانے کا خاص قرآنی عمل | 3 |
50 | شیطان و آسیب کو کمزور کرنے کا خاص قرآنی عمل | 4 |
30 | اللہ - اکسیرعمل قرآنی | 5 |
Free | دُعائے استعاذہ | 6 |
Free | چالیس ربنا و اللھم | 7 |
Free | صرف 15منٹ میں 9 قرآن پاک اور 1000 آیات کا ثواب حاصل کریں | 8 |
35 | لا علاج امراض سے شفاء حاصل کرنے کا خاص قرآنی عمل | 9 |
Free | نیکیوں کے خزانے | 10 |
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2017