ٹیلی نار سیلز اینڈ سروس سنٹر، ٹیلی نار فرنچائز، مائیکرو فنانس بینک کی کسی بھی برانچ یا کسی بھی ایزی پیسہ دکان کے ذریعے رقم بھجوائی جا سکتی ہے۔ سروس چارجز کی تفصیل درج ذیل ہے۔
|
یوفون کسٹمر کئیر،
فرنچائز یا مخصوص یو پیسہ ریٹیلر کے ذریعے رقم بھجوائی جا سکتی ہے۔
سروس چارجز کی تفصیل درج ذیل ہے
یو پیسہ کی سروس استعمال کرنے کے لئے اپنی قریبی جگہ کا معلوم کریں |
موبی لنک کسٹمر کئیر، فرنچائز یا مخصوص موبی کیش ریٹیلر کے ذریعے رقم بھجوائی جا سکتی ہے۔ سروس چارجز کی تفصیل درج ذیل ہے
|
زونگ کسٹمر کئیر، زونگ فرنچائز، زونگ ریٹیلر یا عسکری کمرشل بینک کی کسی بھی برانچ کے ذریعے رقم بھجوائی جا سکتی ہے۔ سروس چارجز کی تفصیل درج ذیل ہے۔
|
|
وارد بزنس سنٹر،
وارد فرنچائز یا موبائل پیسہ شاپ پر جا کر تمام تفصیلات بتائیں۔ آپ
کو دکاندار کے موبائل پر پانچ ھندسوں کا کوڈ لکھنا ہوگا۔ آپ
کو کنفرمیشن ایس ایم ایس آئے گا۔ سروس چارجز کی تفصیل درج ذیل ہے
|
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- ۲۰۱۴