ٹیلی نار سیلز اینڈ سروس سنٹر، ٹیلی نار فرنچائز، مائیکرو فنانس بینک کی کسی بھی برانچ یا کسی بھی ایزی پیسہ دکان کے ذریعے ھمارے درج بالا اکاؤنٹ میں رقم جمع کروائی جا سکتی ہے۔ رقم جمع کرنے کے کوئی چارجز نہیں۔ البتہ رقم نکلوانے کے چارجز ہوتے ہیں جو درج ذیل ٹیبل میں دئے گئے ہیں۔ بل کی رقم جمع کرواتے وقت درج ذیل چارجز بھی جمع کروائیں۔
|
موبی لنک کسٹمر کئیر، موبی لنک فرنچائز، موبی کیش ایجنٹ کے ذریعے رقم جمع کروائی جا سکتی ہے۔ رقم جمع کرنے کے کوئی چارجز نہیں۔ البتہ رقم نکلوانے کے چارجز ہوتے ہیں جو درج ذیل ٹیبل میں دئے گئے ہیں۔ بل کی رقم جمع کرواتے وقت درج ذیل چارجز بھی جمع کروائیں۔
موبی کیش کی سروس استعمال کرنے کے لئے اپنی قریبی جگہ کا معلوم کریں |
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2023