قران شمس عطارد کے

خاص وقت کاخاص عمل

لوح ترقی دولت

مولانا سلیم اللہ ظفر(ناظم روحانی درسگاہ)۔

مالدار ہونا ہر ایک شخص کی پہلی اور آخری دلی آرزو، خواہش اور حسرت ہوتی ہے۔ ہر انسان چاہتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کو وافر مقدار میں مال ودولت نصیب فرمائیں۔ دن دوگنی رات چوگنی ترقی اور اضافہ ہوتا رہے تاکہ وہ کسی بھی نیکی اور خیر کے موقع سے محروم نہ رہے۔
ظاہر ہے کہ دولت ہو گی، مال ہو گا تو وہ ہر کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے گا، غریبوں کے تعاون کی بات ہو یا نادار ومسکین لوگوں کے علاج ومعالجے کی مساجد ومدارس میں تعاون کی بات ہو یا ان کی تعمیر میں حصہ ملانے کی، رفاہی اداروں میں فنڈ دینے کامعاملہ ہو یا ہسپتال وغیرہ تعمیرکروانے کا، مستحقین کو خوش کرنے کا مسئلہ ہو یا کسی غریب بہن، بیٹی کے جہیز میں تعاون کا، ہر جگہ دولت اور مال کی ضرورت ہے۔ اور اس ضرورت کولوح ترقی دولت پورا کرے گی، ان شاء اللہ۔

لوح ترقی دولت (عمومی)۔
 

ہدیہ: 1600روپے

لوح ترقی دولت
(خصوصی … نام کے ساتھ)

لوح تیار کرنے کاخاص وقت

قران شمس عطارد کی ابتداء 23جنوری بروز اتوار صبح5بجے شروع ہو کر 24جنوری بروز پیر رات1بج کر53منٹ پر اختتام ہو گا!

لوح ترقی دولت بنانے کی اجازت

لوح ترقی دولت بنانے کی اجازت ماہنامہ خزینہ روحانیات کے ممبران کو حاصل ہو گی۔ اس کے علاوہ خواہشمند حضرات لوح بنوانے کیلئے ادارہ سے رجو ع فرمائیں !

لوح کون لوگ بنواسکتے ہیں

جو لوگ اپنے مال ودولت میں برکت وکثرت دیکھناچاہتے ہیں …جو لوگ اپنی سرمایہ کاری میں زبردست اضافہ چاہتے ہیں … جو لوگ کاروبار کو مزید وسعت دیناچاہتے ہیں … جو لوگ اپنے کارخانوں، فیکٹریوں کو بڑھاناچاہتے ہیں … جو لوگ اپنے بزنس کو بہت ہی آگے لے جانا چاہتے ہیں …جولوگ اپنی اولاد کو بہت کچھ دیناچاہتے ہیں …جو لوگ اپنی دولت کو حاسدوں کی نظر سے بچاناچاہتے ہیں …جو لوگ دولت کی بہت جلدی بڑھوتری چاہتے ہیں … جو لوگ دولت کے لحاظ سے دنیا میں ایک نام چاہتے ہیں۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2022




Subscribe for Updates

Name:

Email: