لوح استحکامِ محبت

مولانا سلیم اللہ ظفر(ناظم روحانی درسگاہ)۔

قران شمس زہرہ کے خاص وقت کا خاص عمل

رشتوں اور محبتوں کاہمیشہ قائم رہنا ہی اچھا لگتا ہے۔ اللہ کرے کہ کبھی بھی کسی کاکسی سے محبت کا رشتہ نہ ٹوٹے۔ چونکہ رشتہ اور تعلق ٹوٹنے کے ساتھ ساتھ انسان خود بھی ٹوٹ کررہ جاتا ہے۔ لیکن آج کے اس دور میں یہ مرض بہت ہی عام ہو گیا ہے۔
بس صرف اور صرف بہانہ چاہیے۔ بہانہ ملتے ہی محبت ختم، سالہا سال کی رفاقت ختم، خونی رشتہ ختم، رشتہ داری ختم، محبتوں اور رشتوں کے اس خاتمے اور نفرتوں کے اس زہرنے کئی ہنستے بستے گھر اجاڑ دیے، خاندان تباہ کردیے، بچیوں کی زندگی اور معصوم بچوں کا مستقبل تباہ وبرباد کردیا، خاندانوں میں نہ ختم ہونے والی لڑائیاں اور جنگیں شروع کروادیں حتیٰ کہ کئی گھر ویران ہو گئے۔
اس میں کہیں مردوں کی اکڑ اور کہیں عورتوں کی ضد، کہیں میکے والوں کے نخرے اور کہیں سسرال والوں کی فرعونیت… سب کو دخل ہے۔ اس ساری صورتحال اور درد بھری داستانوں کو سن سن کر ’’لوح استحکامِ محبت‘‘ پیش کی جارہی ہے۔ اللہ کرے کہ اس لوحِ خاص کی برکت سے نفرتیں، لڑائیاں ختم اور محبتوں کواستحکام ملے۔ آمین

دو خاندانوں میں استحکام محبت کیلئے

لوح کے آخری خانے میں دونوں خاندانوں، گھرانوں فیملیوں کےسربراہوں کے نام کا اضافہ اور ان کے اعداد شامل لوح کریں۔

لوح استحکام محبت (خصوصی: نام کے ساتھ)۔
 

ہدیہ: 1600روپے

لوح استحکام محبت (عمومی: نام کے ساتھ)۔
 

ہدیہ: 1600روپے

   

لوح تیار کرنے کا خاص وقت

قران شمس زہرہ کاوقت8جنوری بروزہفتہ دوپہر 15بج کر05منٹ پر شروع ہو کر9جنوری بروزاتوار شام 20بج کر29منٹ پر ختم ہو گا۔

لوح تیار کرنے کی اجازت

لوح تیار کرنے کی اجازت خزینۂ روحانیات کے تمام ممبران کو حاصل ہے کہ وہ اپنے لیے اور دوسروں کیلئے بناسکتے ہیں۔ باقی تمام دوست واحباب لوح بنوانے کیلئے ادارہ سے رجوع فرمائیں۔ شکریہ

یہ لوح کون کون بنواسکتا ہے

۔**ہر قسم کی عداوت، دشمنی، لڑائی جھگڑے اور فتنہ فساد کو ختم کروانے کیلئے بنوائیں۔
۔**نفرتوں کے ماحول کو مکمل ختم کرنے اورمحبتیں پیدا کرنے کیلئے بنوائیں۔
۔**خاندانی دشمنوں کو ہمیشہ ہمیشہ ختم کروانے کیلئے بنوائیں۔
۔**عدالتی کیسز، مقدمات کے خاتمے اور فریق مخالف سے صلح کیلئے بنوائیں۔
۔** ٹوٹتے رشتوں کو بچانے اور ختم ہوتی محبتوں کو قائم رکھنے کیلئے بنوائیں۔
۔** سسرال اورمیکے والوں کی لڑائی اور نفرت کو ختم کروانے کیلئے بنوائیں۔
۔** ہمیشہ ہمیشہ کیلئے محبت، تعلق، اعتماد اور رشتے قائم رکھنے کیلئے بنوائیں۔
۔** خاوند کے دل سے نفرت ختم اور محبت بڑھانے کیلئے بنوائیں۔
۔** خاوند کسی دوسری عورت کے چکر میں آکر طلاق کی دھمکیاں دیتا ہے تو بنوائیں۔
۔** خاوند کے والدین، بہن، بھائی اچھا نہیں سمجھتے تو بنوائیں۔
۔** بیوی بلاوجہ طلاق کامطالبہ کررہی ہے تو خاوند بنوائے۔
۔** جہاں جہاں بھی رشتے ٹوٹنے، تعلقات کے خاتمے، نفرتوں کاآغاز یا نفرتوں کی شدت، لڑائی جھگڑا یا محبت کے خاتمے کی بات چل رہی ہو تو لوح استحکام محبت بنوائیں۔ فائدہ ۔اٹھائیں اور ہمیں دعائوں میں یاد رکھیں۔
 

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2022




Subscribe for Updates

Name:

Email: