تسخیرِ ہمزاد |
۔ قیصر احمد بی۔ اے |
ہمزاد کو مسخر کرنے والے کو چاہیے کہ اپنے نام کے
اول میں لفظ ـ’یا‘ بڑھائے اور نام کے بعد یہ جملہ پڑھے مثلاً ’’یا قیصر احمد
اِظْھَرْ وَاَحْضُرْ بِحَقِّ رُوْحُ الْاَمِیْن۔‘‘
۔12بجے رات بند کمرہ میں،
کمرہ بالکل خالی ہو۔ روزانہ گیارہ سو گیارہ (۱۱۱۱) بار پڑھے۔ آنکھیں کھلی رکھے۔
بیٹھ کر یا ٹہلتے ہوئے پڑھے۔ باوضو ہونا شرط ہے۔ اور کوئی پرہیز نہیں۔ ان شاء اللہ
اکیسویں روز ہمزاد حاضر ہوگا، تابع اور فرمان ہو جائے گا۔
حسب قانون شریعت کام لیں۔ اگر ناکامی ہو تو دوبارہ، سہہ بار کر یں۔ کامیابی ضرور ہو
گی۔
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2022