روحانی تیل (9) برائے
دفع جنات
Ruhani Tail (9) Baraye Dafa Jinnat
دارالعمل چشتیہ کے روحانی
معالجین کا دم کردہ ایک زبردست روحانی تحفہ ہے۔ روحانی تیل (8) سرسوںکا تیل ہے جو
جادو کے ہر قسم کے اثرات کو فوری مریض سے دور کرتا ہے۔ دار العمل چشتیہ کے روحانی
معالجین کے خاص دم کرنے سےاس کے فوائد میں مزید اضافہ ہوگیاہے
ذیل میں چند علامات درج کی جا رہی ہیں۔ یہ علامات سحرسے متاثرہ مریضوں میں کثرت سے
پائی جاتی ہیں
اچانک خوشبویا بدبو آنا۔بھی جنات کی علامت ہوسکتی ہے،جس مریض پر جنات کااثرہواسکےسر،
کندھےاور گُدی پر اکثر وزن رہتا ہے،جس پر جنات کاسایہ ہواسےچلتے پھرتے اکثر اوقات
یوں محسوس ہوتاہےجیسے میرے پیچھے پیچھے کوئی آرہا ہے ۔ حتی کہ یہ خیال اتناپختہ
ہوجاتاہےکہ اسےکئی بار پلٹ کر دیکھنا پڑتا ہے۔ مگر دیکھنے پرپیچھے کچھ نظر نہی آتا
،جنات خواب میں خوفناک شکلوں میں بھی دکھائی دیتےہیں یا براہ راست جنات یا چڑیلوں
وغیرہ کا نظر آنا۔یہ تو واضح جنات کی علامت ہے، کئی دفعہ جنات جب ڈرانا یا شرارت
کرناچاہتے ہیں تو ایسا لگتا ہےجیسے چھت پر کوئی دوڑ رہا ہے یا چار پائیاں گھسیٹ رہا
ہے،جس گھر مین جنا ت ہوں وہاں کئی بارایسا لگتاہےکہ ابھی سامنے سے کوئی گذر ا ہے یا
کوئی شخص کھڑکی یا پردے کے پیچھے سے جھانک رہاہے،گھر کی دیوار وں ،چھت ، فرش، صوفوں
، یا اہل خانہ کے کپڑوں پر خون کے چھینٹے پڑنا۔جنات اورجادو دونوں وجوہات سے ہوسکتا
ہے،جنات کے زیراثر مریض کواکثر خواب میں کتا، بھیڑیا، بندر، ریچھ یا شیر نظر آتا ہے،
اپنے نام کی آواز سننا ۔ لیکن جسس شخص کی آوازمیں پکار اگیاہے وہ یا تو سرے سے گھر
پہ موجود ہی نہیں یا وہ گہر ی نیندسورہا ہے۔یہ بھی جنات کی شرارت ہوتی ہے، کبھی
کبھی سایہ جنات کی مرض والی خواتین کو یوں محسوس ہوتاہےجیسے کسی بلی یااس جتنے کسی
جانورنے اچانک اس کے پیٹ پر چھلا نگ ماردی ہے، اولاد کا پیدا نہ ہونا جبکہ کوئی
میڈیکل بیماری بھی نہیں یا پیداہوتے ہی مر جانا یا پیٹ میں مر جانا بھی جنات کی وجہ
ہو سکتی ہے
رعائتی پالیسی: پرچون اور تھوک … دونوں طرح دستیاب ہے۔ تھوک کے لیے کم از کم ایک درجن لینا لازمی ہے۔
پرچون ۔۔۔۔ |
رعایت | قیمت۔(گرام250)۔ | قسم |
کوئی نہیں | 370 | عوام |
10% | 330 | ممبر خزینہ روحانیات |
10% | 330 | شاگرد (جو ممبر نہیں)۔ |
15% | 315 | ممبرخزینہ روحانیات + شاگرد |
|
|
تھوک کے لئے کم از کم مقدار ایک درجن مقررہے۔ |
رعایت | قیمت۔(گرام250)۔ | قسم |
10% | 330 | عوام |
15% | 315 | ممبر خزینہ روحانیات |
15% | 315 | شاگرد (جو ممبر نہیں)۔ |
20% | 300 | ممبرخزینہ روحانیات + شاگرد |
15% | 315 | دیگرعاملین/ روحانی معالجین |
عاملین /روحانی معالجین کے لیے خوشخبری: عاملین/روحانی معالجین کو یہ سہولت دی جا رہی ہے کہ وہ اپنی مرضی کا لیبل لگوا کر منگوا سکتے ہیں۔ اپنا نام، پتہ و رابطہ نمبر دے سکتے ہیں۔ چاہیں تو بغیر لیبل کے منگوائیں اور خود لیبل لگائیں۔اپنے مریضوں کو اعتماد سے استعمال کروائیں اور شہرت پائیں۔
نوٹ: نیز 20,10,5,2 کلو کی پیکنگ بھی منگوا سکتے ہیں۔ 10,5,2 20,کلو اور اس سے زیادہ تیل کی قیمت کے لیے رابطہ فرمائیں۔
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2023