روحانی
تیل (8) برائے دفع جادو بد اثرات
Ruhani
Tail (8) Baraye Dafa Jadoo Bad Asra'at
دارالعمل چشتیہ کے روحانی معالجین کا دم کردہ ایک زبردست روحانی تحفہ ہے۔ روحانی
تیل (8) سرسوںکا تیل ہے جو جادو کے ہر قسم کے اثرات کو فوری مریض سے دور کرتا ہے۔
دار العمل چشتیہ کے روحانی معالجین کے خاص دم کرنے سےاس کے فوائد میں مزید اضافہ
ہوگیاہے
ذیل میں چند علامات درج کی جا رہی ہیں۔ یہ علامات سحرسے متاثرہ مریضوں میں کثرت سے
پائی جاتی ہیں
سمندر پہاڑ دیکھنے | ہوا میں اڑنا |
برھنہ مناظر دیکھنا یا کسی کو جنسی زیادتی کرتے محسوس کرنا |
برھنہ مناظر دیکھنا یا کسی کو جنسی زیادتی کرتے محسوس کرنا |
ڈراونی شکلیں دیکھنا خود کو بلند جگہ سے گرتا دیکھنا نیند کا کچا ہونا |
رات کو نیند کا نہ آنا نیند میں سختی کے ساتھ ہونٹ چبانا انسانی غلاظت دیکھنا |
قبریں مردے دیکھنا کھنڈرات میں خود کو دیکھنا ویران جگہوں پر دیکھنا |
درندے شیر کتا جنگلی جانور سانپ بچھو چھپکلی وغیرہ دیکھنا |
جاگنے کے بعد جسم کا درد کرنا بہت تھکاوٹ محسوس کرنا |
طبیعت میں چڑچڑا پن اورتنھائی پسند ہو جانا |
ذھن کا ماؤف ہو جانا سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ختم ہو جانا |
لاوجہ رونے کا دل کرنا گھر میں دل نہ لگنا بے چین رہنا |
ایسا محسوس ہونا کہ کوئی آوازیں دے رہا ہے |
کاروبار کا اچانک بند ہو جانا |
بہت زیادہ بے چینی شدید غصہ اور اٹھ کر بھاگ جانے کو دل کرنا |
جسم کے عموم پیٹ اور چہرے کا پھولا ہوا محسوس ہونا |
عیسائیوں کے گرجے صلیب کے
نشان اور پادری وغیرہ یا کسی مخصوص دین کے شعار دیکھنا |
رعائتی پالیسی: پرچون اور تھوک … دونوں طرح دستیاب ہے۔ تھوک کے لیے کم از کم ایک درجن لینا لازمی ہے۔
پرچون ۔۔۔۔ |
رعایت | قیمت۔(گرام250)۔ | قسم |
کوئی نہیں | 370 | عوام |
10% | 330 | ممبر خزینہ روحانیات |
10% | 330 | شاگرد (جو ممبر نہیں)۔ |
15% | 315 | ممبرخزینہ روحانیات + شاگرد |
|
|
تھوک کے لئے کم از کم مقدار ایک درجن مقررہے۔ |
رعایت | قیمت۔(گرام250)۔ | قسم |
10% | 330 | عوام |
15% | 315 | ممبر خزینہ روحانیات |
15% | 315 | شاگرد (جو ممبر نہیں)۔ |
20% | 300 | ممبرخزینہ روحانیات + شاگرد |
15% | 315 | دیگرعاملین/ روحانی معالجین |
عاملین /روحانی معالجین کے لیے خوشخبری: عاملین/روحانی معالجین کو یہ سہولت دی جا رہی ہے کہ وہ اپنی مرضی کا لیبل لگوا کر منگوا سکتے ہیں۔ اپنا نام، پتہ و رابطہ نمبر دے سکتے ہیں۔ چاہیں تو بغیر لیبل کے منگوائیں اور خود لیبل لگائیں۔اپنے مریضوں کو اعتماد سے استعمال کروائیں اور شہرت پائیں۔
نوٹ: نیز 20,10,5,2 کلو کی پیکنگ بھی منگوا سکتے ہیں۔ 10,5,2 20, کلو اور اس سے زیادہ تیل کی قیمت کے لیے رابطہ فرمائیں۔
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2023