روحانی تیل(7) برائے مرگی،جنون،پاگل پن
Ruhani Tail (7) Baraye Mirgi,
Janoon, Pagal Pan

دارالعمل چشتیہ کے روحانی معالجین کا دم کردہ ایک زبردست روحانی تحفہ ہے۔ روحانی تیل  خاص قسم کا تیل ہے دار العمل چشتیہ کے روحانی معالجین کے خاص دم کرنے سےاس کے فوائد میں مزید اضافہ ہوگیااوریہ تیل ہر قسم مرگی، پاگل بن، جنون،کے لئے انتہائی مفید ہے
٭یہ روحانی تیل دارلعمل چشتیہ کے عاملین نے خاص کلام دم کرکےتیار کیا ہے جو مرگی کے مریض کے لئے بہت ہی مؤثر و مفید ہے٭جنونی کیفیت میں مبتلا مریض کے لئے یہ روحانی تیل بہت ہی مؤثر و مفید ہے٭پاگل پن میں مبتلا مریض کے لئے یہ روحانی تیل بہت ہی مؤ ثر و مفید ہے٭عجیب و غریب حرکات والے مریض کے لئے یہ روحانی تیل بہت ہی مؤثر و مفید ہے٭ نفسیاتی مریضوں کے علاج کے ساتھ ساتھ یہ روحانی تیل بہت ہی مئوثر و مفید ہے٭رجعت کے شکار مریضوں کے لئے یہ روحانی تیل بہت ہی مؤثر و مفید ہے٭ عاملین حضرات اپنے مریضوں کو اعتماد سے استعمال کروائیں۔
مرگی کے دورے کی علامات میں مریض کا بے ہوش ہونا ، پیشاب خطا ہوجانا ، زبان کا دانتوں کے بیچ میں آجانا ، ہاتھ پاؤں کا مڑ جانا یا اکڑ جانا، آنکھوں کی پتلیوں کا اوپر چڑھ جانا ، منہ کا سختی سے بند ہوجانا شامل ہیں۔ ان سب علامات کا دورانیہ ایک سے دو منٹ کا ہوتا ہے اور اگر کسی مریض میں پانچ منٹ سے زیادہ یہ علامات برقرار رہے تو اسے فوراً اسپتال لے جانا چاہیے۔ یہ تمام علامات عموماً بڑی مرگی میں پائی جاتی ہیں ۔

رعائتی پالیسی: پرچون اور تھوک … دونوں طرح دستیاب ہے۔ تھوک کے لیے کم از کم ایک درجن لینا لازمی ہے۔

پرچون ۔۔۔۔

رعایت قیمت۔(گرام250)۔ قسم
کوئی نہیں 510 عوام
10% 460 ممبر خزینہ روحانیات
10% 460 شاگرد (جو ممبر نہیں)۔
15% 430 ممبرخزینہ روحانیات + شاگرد
 


تھوک
۔۔۔۔
۔۔

تھوک کے لئے کم از کم مقدار ایک درجن مقررہے۔
۔3۔ درجن یا اس سے زیادہ لینے پر اضافی 5 فیصد رعایت دی جائے گی۔

رعایت قیمت۔(گرام250)۔ قسم
10% 460 عوام
15% 430 ممبر خزینہ روحانیات
15% 430 شاگرد (جو ممبر نہیں)۔
20% 410 ممبرخزینہ روحانیات + شاگرد
15% 430 دیگرعاملین/ روحانی معالجین

عاملین /روحانی معالجین کے لیے خوشخبری: عاملین/روحانی معالجین کو یہ سہولت دی جا رہی ہے کہ وہ اپنی مرضی کا لیبل لگوا کر منگوا سکتے ہیں۔ اپنا نام، پتہ و رابطہ نمبر دے سکتے ہیں۔ چاہیں تو بغیر لیبل کے منگوائیں اور خود لیبل لگائیں۔اپنے مریضوں کو اعتماد سے استعمال کروائیں اور شہرت پائیں۔

نوٹ: نیز 5,2کلو کی پیکنگ بھی منگوا سکتے ہیں۔ 5,2 کلو اور اس سے زیادہ تیل کی قیمت کے لیے رابطہ فرمائیں۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  --  2023

Subscribe for Updates

Name:  

Email: