روحانی تیل (6) برائے آسیبی مریض
Ruhani Tail (6) Baraye Asaibi Mareez

دارالعمل چشتیہ کے روحانی معالجین کا دم کردہ ایک زبردست روحانی تحفہ ہے۔ روحانی تیل  سرسوںکا تیل ہے، جس پردار العمل چشتیہ کے روحانی معالجین خاص دم کرتی ہے جو جادو جنات،آسیب،شیاطین کے ہر قسم کے اثرات کو فوری مریض سے دور کرتا ہے۔
آسیبی اثرات کم ہوں یا زیادہ، ان کو جڑ سے ختم کرتا ہے ۔ آسیبی اثرات نئے ہوں یا پرانے، ان کیلئے اکسیر ہے۔ آسیبی اثرات کی وجہ سےجسم پر پڑنے والے اثرات ختم کرتا ہے۔ آسیبی اثرات کی وجہ سے جسم پر ہونے والی خارش ختم کرتا ہے۔ آسیبی اثرات کی وجہ سے جسم پرہونے والی جلن ختم کرتا ہے۔ آسیبی اثرات کی وجہ سے جسم سے آنے والی بدبو ختم کرتا ہے۔ آسیبی اثرات کی وجہ سے گرنے والے سر کے بالوں کو روکتا ہے۔ آسیبی اثرات کی وجہ سے آنے والی کانوں میں آواز کوختم کرتا ہے۔ آسیبی اثرات کی وجہ سے ہونے والی تمام حرکات کو ختم کرتا ہے۔ آسیبی اثرات کی تمام تر علامات اوروجوہات کو ختم کرتا ہے۔
یہ تیل خاص کر ان مریضوں کے لیے بہت فائدہ مندہے، جن کے اندر حاضری ہوتی ہو۔ حاضری چاہے کسی بھی مخلوق کی ہو، اس روحانی تیل کے استعمال سے مریض کے اندر وہ مخلوق حاضر ہونے سے گھبرانا شروع ہو جاتی ہے، اس کو بہت تکلیف ہوتی ہے۔
عاملین حضرات کے لیے ایک روحانی تحفہ ہے۔ ایسے مریضوں سے عمومًا واسطہ پڑتا رہتا ہے، جن کے اندر حاضری ہوتی ہے اور کسی بھی علاج سے نہیں جا رہی ہوتی۔ایسے مریضوں کے لیے ہمارا یہ روحانی تیل اعتماد سے استعمال کریں اور فائدہ اٹھائیں۔ چاہے کتنی ہی طاقتور مخلوق کیوں نہ ہو، اس کی مریض کے جسم میں حاضری رُک جاتی ہے۔ زیادہ سخت کیس ہو تو زیادہ دن استعمال کرنا پڑتا ہے۔ انشاءاللہ روحانی تیل  کے استعمال کے بعدآپ کو بہت سی علامات ٹھیک ہوتے ہوئے نظر آئیں گی۔
ذیل میں چند علامات درج کی جا رہی ہیں۔ یہ علامات آسیب سے متاثرہ مریضوں میں کثرت سے پائی جاتی ہیں۔

سر.کندھوں اور گدی کا اکثر وزنی رھنا

خواب میں خوفناک شکلیں دکھائی دیں

اچانک خوشبو یا بدبو آنا

اکثر اوقات یوں محسوس ھونا جیسے میرے پیچھے پیچھے کوئی آرھاھے

چھت پر کسی کے قدموں کی آھٹ محسوس ھونا یا چار پائیاں وغیره گھسیٹنے کی آوازیں آنا

سیڑھیوں وغیره میں کسی نادیده فرد کے چڑھنے اترنے کا احساس ھونا

خواب میں کتا.بھیڑیا.بندر.ریچھ یاشیر کا آکثر دیکھنا

رعائتی پالیسی: پرچون اور تھوک … دونوں طرح دستیاب ہے۔ تھوک کے لیے کم از کم ایک درجن لینا لازمی ہے۔

پرچون ۔۔۔۔

رعایت قیمت۔(گرام250)۔ قسم
کوئی نہیں 370 عوام
10% 330 ممبر خزینہ روحانیات
10% 330 شاگرد (جو ممبر نہیں)۔
15% 315 ممبرخزینہ روحانیات + شاگرد
 


تھوک
۔۔۔۔
۔۔

تھوک کے لئے کم از کم مقدار ایک درجن مقررہے۔
۔3۔ درجن یا اس سے زیادہ لینے پر اضافی 5 فیصد رعایت دی جائے گی۔

رعایت قیمت۔(گرام250)۔ قسم
10% 330 عوام
15% 315 ممبر خزینہ روحانیات
15% 315 شاگرد (جو ممبر نہیں)۔
20% 300 ممبرخزینہ روحانیات + شاگرد
15% 315 دیگرعاملین/ روحانی معالجین

عاملین /روحانی معالجین کے لیے خوشخبری: عاملین/روحانی معالجین کو یہ سہولت دی جا رہی ہے کہ وہ اپنی مرضی کا لیبل لگوا کر منگوا سکتے ہیں۔ اپنا نام، پتہ و رابطہ نمبر دے سکتے ہیں۔ چاہیں تو بغیر لیبل کے منگوائیں اور خود لیبل لگائیں۔اپنے مریضوں کو اعتماد سے استعمال کروائیں اور شہرت پائیں۔

نوٹ: نیز 20,10,5,2کلو کی پیکنگ بھی منگوا سکتے ہیں۔ 10,5,2 20,کلو اور اس سے زیادہ تیل کی قیمت کے لیے رابطہ فرمائیں۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  --  2023e

Subscribe for Updates

Name:  

Email: