روحانی
تیل(4 ) برائے تقویت دماغ
Ruhani Tail (4) Baraye
Taqwiyat-e-Dimagh
دارالعمل چشتیہ کے روحانی معالجین
کا دم کردہ ایک زبردست روحانی تحفہ ہے۔ روحانی تیل (4) ایک خاص قسم کا تیل ہے دار
العمل چشتیہ کے روحانی معالجین کے خاص دم کرنے سےاس کے فوائد میں مزید اضافہ
ہوگیااوریہ جادو، جنات اور ہر طرح کے بد اثرات کی وجہ سے پیدا ہونے والی دماغی
دماغی امراض کا بھی شافی علاج ہے۔
دماغ میں کمزوری آ جانے سے پست ہمتی، حافظہ کی کمزوری، ہاتھ پاؤں سرد، بے خوابی،
بھوک متاثر، ذہانت متاثر، یکسوئی نہ ہونا، سوچنے کی اہلیت کم، تھکاوٹ، کمزوری، سر
درد، بے حسی، خواہش جماع کم یا مفقود ہو جاتی ہے۔ ان سب سے نجات حاصل کرنے کے لیے
۔’’روحانی تیل‘‘ استعمال کریں۔ اس تیل کی مزید خوبیاں یہ ہیں۔
دل کے فعل کی کمزوری دور کرتا ہے | دل کی دھڑکن معمول پر لاتاہے |
وزن میں کمی کرنے میں بھی مددگار ہے | مضر کولیسٹرول گھٹاتاہے |
قبض یاآنتوں کی دیگر تکالیف کاعلاج ہے | آنتوں کے کینسر سے بچاتاہے |
سرکی خشکی، خارش، بال گرنے اوربالوں کے اور سرکے جملہ امراض کیلئے آزمودہ ہے۔بالوں کی افزائش اور صحت کے لئے بہترین ہے |
کان کا درد، ایگزیما اور سورائیس(جلدی بیماری)، آنکھوں کے حلقے اور کیل مہاسوں سے نجات کے لیے بہت مفید ہے |
رعائتی پالیسی: پرچون اور تھوک … دونوں طرح دستیاب ہے۔ تھوک کے لیے کم از کم ایک درجن لینا لازمی ہے۔
پرچون ۔۔۔۔ |
رعایت | قیمت۔(گرام250)۔ | قسم |
کوئی نہیں | 510 | عوام |
10% | 460 | ممبر خزینہ روحانیات |
10% | 460 | شاگرد (جو ممبر نہیں)۔ |
15% | 430 | ممبرخزینہ روحانیات + شاگرد |
|
|
تھوک کے لئے کم از کم مقدار ایک درجن مقررہے۔ |
رعایت | قیمت۔(گرام250)۔ | قسم |
10% | 460 | عوام |
15% | 430 | ممبر خزینہ روحانیات |
15% | 430 | شاگرد (جو ممبر نہیں)۔ |
20% | 410 | ممبرخزینہ روحانیات + شاگرد |
15% | 430 | دیگرعاملین/ روحانی معالجین |
عاملین /روحانی معالجین کے لیے خوشخبری: عاملین/روحانی معالجین کو یہ سہولت دی جا رہی ہے کہ وہ اپنی مرضی کا لیبل لگوا کر منگوا سکتے ہیں۔ اپنا نام، پتہ و رابطہ نمبر دے سکتے ہیں۔ چاہیں تو بغیر لیبل کے منگوائیں اور خود لیبل لگائیں۔اپنے مریضوں کو اعتماد سے استعمال کروائیں اور شہرت پائیں۔
نوٹ: نیز 5,2 کلو کی پیکنگ بھی منگوا سکتے ہیں۔ 5,2 کلو اور اس سے زیادہ تیل کی قیمت کے لیے رابطہ فرمائیں۔
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2023