روحانی تیل (3) برائے دفع درد ہر قسم
Ruhani Tail (3) Baraye Dafa Har Qism

دارالعمل چشتیہ کے روحانی معالجین کا دم کردہ ایک زبردست روحانی تحفہ ہے۔ روحانی تیل (3) ایک خاص قسم کا تیل ہے جو چوٹ لگ جائے، موچ آجائے یا جسم میں کہیں درد ہو تو اُسے آناً فانًاٹھیک کرتا ہے۔ دار العمل چشتیہ کے روحانی معالجین کے خاص دم کرنے سےاس کے فوائد میں مزید اضافہ ہوگیااوریہ جادو، جنات اور ہر طرح کے بد اثرات سے پیدا ہونے والے دردوں کا بھی شافی علاج ہے۔
روحانی تیل ان تمام امراض و علامات میں بہت مفید ہے

مہروں کا درد پٹھوں میں درد ٹخنوں میں درد گھٹنوں میں درد کمرمیں درد
پنڈلیوں میں درد ہڈیوں میں درد پسلی میں درد گردن کا درد کندھوں میں درد
ریاحی درد گلے میں درد کان میں درد ایڑی کا درد کولہوں میں درد
گنٹھیا عرق النساء پٹھوں کا کھچائو سینے کا درد سردی کی وجہ سے درد
نمونیاس کن پیڑ ٹانسلز لقوہ فالج
چنڈی موچ موہکے گلٹیاں بخار
چھالے بواسیر کھلے زخم پھوڑے شریانوں میں رکاوٹ
پرانی سے پرانی چوٹ کا درد تمام جوڑوں کے درد، سوجن، سوزش وغیرہ

آنتڑیوں کی سوزش اور ورم ،ہاتھ،پائوں یا بدن کے کسی حصے کا سُن ہونا ،پورے بدن میںکہیں بھی درد، ورم اور اکڑائو ،فیلوپین ٹیوبز کی سوزش یا بلاکیج

روحانی تیل جادو جنات سے متاثرہ مریضوں کیلئے انتہائی فائدہ مند ہے۔جادو جنات سے پیدا ان تمام امراض و علامات میںبہت مفید ہے

گھٹنوں میں درد ٹخنوں میں درد پسلیوں میں درد پٹھوں کا درد تمام جوڑوں کا درد
پنڈلیوں میں درد کندھوں میں درد مہروں کا درد ہڈیوں میں درد سینےمیں درد
    سر یا دماغ کا بھاری پن کن پٹیوں میں درد کمر کا درد

اثرات کی وجہ سے لگنے والی چوٹوں کا درد

رعائتی پالیسی: پرچون اور تھوک … دونوں طرح دستیاب ہے۔ تھوک کے لیے کم از کم ایک درجن لینا لازمی ہے۔

پرچون ۔۔۔۔

رعایت قیمت۔(گرام250)۔ قسم
کوئی نہیں 290 عوام
10% 260 ممبر خزینہ روحانیات
10% 260 شاگرد (جو ممبر نہیں)۔
15% 250 ممبرخزینہ روحانیات + شاگرد
 


تھوک
۔۔۔۔
۔۔

تھوک کے لئے کم از کم مقدار ایک درجن مقررہے۔
۔3۔ درجن یا اس سے زیادہ لینے پر اضافی 5 فیصد رعایت دی جائے گی۔

رعایت قیمت۔(گرام250)۔ قسم
10% 260 عوام
15% 250 ممبر خزینہ روحانیات
15% 250 شاگرد (جو ممبر نہیں)۔
20% 230 ممبرخزینہ روحانیات + شاگرد
15% 250 دیگرعاملین/ روحانی معالجین

عاملین /روحانی معالجین کے لیے خوشخبری: عاملین/روحانی معالجین کو یہ سہولت دی جا رہی ہے کہ وہ اپنی مرضی کا لیبل لگوا کر منگوا سکتے ہیں۔ اپنا نام، پتہ و رابطہ نمبر دے سکتے ہیں۔ چاہیں تو بغیر لیبل کے منگوائیں اور خود لیبل لگائیں۔اپنے مریضوں کو اعتماد سے استعمال کروائیں اور شہرت پائیں۔

نوٹ: نیز 5,2 کلو کی پیکنگ بھی منگوا سکتے ہیں۔ 5,2 کلو اور اس سے زیادہ تیل کی قیمت کے لیے رابطہ فرمائیں۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  --  2023

Subscribe for Updates

Name:  

Email: