روحانی تیل ( 2) برائے سکون
Ruhani Tail (2) Baraye Sakoon

دارالعمل چشتیہ کے روحانی معالجین کا دم کردہ ایک زبردست روحانی تحفہ ہے۔ روحانی تیل ایک خاص قسم کا تیل ہے دار العمل چشتیہ کے روحانی معالجین کے خاص دم کرنے سےاس کے فوائد میں مزید اضافہ ہوگیااورہر طرح کی دماغی خشکی کا شافی علاج ہے۔
’’پر سکون نیند‘‘ آپ کے دل، وزن اور ذہن سمیت ہر چیز کی صحت کیلئے بہترین ثابت ہوتی ہے۔ نیند کی کمی بہت سے طبی اور نفسیاتی مسائل کو جنم دیتی ہے۔ طبی ماہرین 7سے8گھنٹے تک سونے کا مشورہ دیتے ہیں۔ اگر کسی کو دماغی خشکی کے سبب سے یا کسی اور مرض کے باعث نیند نہیں آتی اور نیند کی گولیاں کھانی پڑتی ہیں تو ایسے افراد کے لیے روحانی دکان میں دستیاب ’’روحانی تیل‘‘ استعمال کریں۔ اس روحانی تیل کی برکت سے ان شاءاللہ تعالیٰ، رات کی نیندپُر سکون ہوگی۔ یہ روحانی تیل تمام قسم کی نیند کی کمی، نیند نہ آنا، کچی پکی نیند جیسی علامات میں مفید ہے۔

رعائتی پالیسی: پرچون اور تھوک … دونوں طرح دستیاب ہے۔ تھوک کے لیے کم از کم ایک درجن لینا لازمی ہے۔

پرچون ۔۔۔۔

رعایت قیمت۔(گرام250)۔ قسم
کوئی نہیں 590 عوام
10% 530 ممبر خزینہ روحانیات
10% 530 شاگرد (جو ممبر نہیں)۔
15% 500 ممبرخزینہ روحانیات + شاگرد
 


تھوک
۔۔۔۔
۔۔

تھوک کے لئے کم از کم مقدار ایک درجن مقررہے۔
۔3۔ درجن یا اس سے زیادہ لینے پر اضافی 5 فیصد رعایت دی جائے گی۔

رعایت قیمت۔(گرام250)۔ قسم
10% 530 عوام
15% 500 ممبر خزینہ روحانیات
15% 500 شاگرد (جو ممبر نہیں)۔
20% 470 ممبرخزینہ روحانیات + شاگرد
15% 500 دیگرعاملین/ روحانی معالجین

عاملین /روحانی معالجین کے لیے خوشخبری: عاملین/روحانی معالجین کو یہ سہولت دی جا رہی ہے کہ وہ اپنی مرضی کا لیبل لگوا کر منگوا سکتے ہیں۔ اپنا نام، پتہ و رابطہ نمبر دے سکتے ہیں۔ چاہیں تو بغیر لیبل کے منگوائیں اور خود لیبل لگائیں۔اپنے مریضوں کو اعتماد سے استعمال کروائیں اور شہرت پائیں۔

نوٹ: نیز 5,2 کلو کی پیکنگ بھی منگوا سکتے ہیں۔ 5,2 کلو اور اس سے زیادہ تیل کی قیمت کے لیے رابطہ فرمائیں۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  --  2023




Subscribe for Updates

Name:  

Email: