روحانی تیل(1) برائے دفع جادو /جنات
Ruhani Tail (1) Baraye Dafa Jadoo/ Jinnat

دارالعمل چشتیہ کے روحانی معالجین کا دم کردہ ایک زبردست روحانی تحفہ ہے۔ روحانی تیل  سرسوںکا تیل ہے، جس پردار العمل چشتیہ کے روحانی معالجین خاص دم کرتی ہے جو جادو جنات،آسیب،شیاطین کے ہر قسم کے اثرات کو فوری مریض سے دور کرتا ہے۔
ذیل میں چند علامات درج کی جا رہی ہیں۔ یہ علامات سحرو جنات،آسیب،شیاطین سے متاثرہ مریضوں میں کثرت سے پائی جاتی ہیں

جسمانی رنگت کاتبدیل ہوجانا، خصوصاً چہرے کا رنگ سیاہ پڑجائے پورے جسم یاکسی خاص حصےخاص درد رہنا
جسم میں آگ کی تپش محسوس ہونا جسم کے کسی عضو کا ایسا شل ہوجانا جس کا کوئی طبی سبب نہ ہو

بے خوابی ، بے چینی اور نیند کی حالت میں گھبراکر اٹھنا

کسی سبب کے بغیر سر درد ہونا یا کنپٹیوں پر بوجھ رہنا
نیند کی حالت میں بلند آواز سے باتیں کرنا یاسسکنا اور آہیںبھرنا سوتے وقت بار بار ڈر جانے کی کیفیت پیدا ہوتی ہو
خوفناک خواب آنا خواب میں گندی چیزیں دکھائی دیتی ہوں
آنکھیںجلنااورلال رہنا یا انگاروں کی طرح سرخ ہوجانا مریض کی آنکھیں پتھراجاتی ہوں
کندھوں پر بوجھ رہنا ایسی بےہوشی جس کا کوئی طبی سبب نہ ہو
آواز کا کمزور ہونا ناک اور منہ سے گرم ہوا یا خون نکلنا
گھبراہٹ محسوس کرنا دل کی دھڑکن کا تیز یا کم ہو جانا
کمر اور گردوں میں درد ہونا سانس مشکل سے آنا اور سینے میں درد ہونا
بھول جانے کی بیماری لاحق ہوجانا اجنبی زبان میں باتیں کرنا
ہر وقت بخار کی کیفیت رہنا کسی سبب کے بغیر گرجانا
شوہر یا بیوی میںہمبستری کی خواہش کا ختم ہوجانا عورتوں کی ماہواری میںبے قاعدگی
ہمبستری کے وقت عورت کا انتہائی گٹھن محسوس کرنا عام آدمی کی طاقت کی بجائے کئی گنازیادہ طاقت کا پایا جانا

رعائتی پالیسی: پرچون اور تھوک … دونوں طرح دستیاب ہے۔ تھوک کے لیے کم از کم ایک درجن لینا لازمی ہے۔

پرچون ۔۔۔۔

رعایت قیمت۔(گرام250)۔ قسم
کوئی نہیں 370 عوام
10% 330 ممبر خزینہ روحانیات
10% 330 شاگرد (جو ممبر نہیں)۔
15% 315 ممبرخزینہ روحانیات + شاگرد
 


تھوک
۔۔۔۔
۔۔

تھوک کے لئے کم از کم مقدار ایک درجن مقررہے۔
۔3۔ درجن یا اس سے زیادہ لینے پر اضافی 5 فیصد رعایت دی جائے گی۔

رعایت قیمت۔(گرام250)۔ قسم
10% 330 عوام
15% 315 ممبر خزینہ روحانیات
15% 315 شاگرد (جو ممبر نہیں)۔
20% 300 ممبرخزینہ روحانیات + شاگرد
15% 315 دیگرعاملین/ روحانی معالجین

عاملین/ روحانی معالجین کے لیے خوشخبری: عاملین/روحانی معالجین کو یہ سہولت دی جا رہی ہے کہ وہ اپنی مرضی کا لیبل لگوا کر منگوا سکتے ہیں۔ اپنا نام، پتہ و رابطہ نمبر دے سکتے ہیں۔ چاہیں تو بغیر لیبل کے منگوائیں اور خود لیبل لگائیں۔اپنے مریضوں کو اعتماد سے استعمال کروائیں اور شہرت پائیں۔

نوٹ: نیز 20,10,5,2 کلو کی پیکنگ بھی منگوا سکتے ہیں۔ 10,5,2 20, کلو اور اس سے زیادہ تیل کی قیمت کے لیے رابطہ فرمائیں۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  --  2023




Subscribe for Updates

Name:  

Email: