روحانی
راکھ
(1)۔
جادو، جنات اور مختلف امراض سے نجات
Ruhani Rakh (1)
Jadu, Jinnat Aur Mukhtalif
Amraaz Sy Nijaat
ہدیہ:200روپے |
روحانی راکھ ایک خاص طریقے سے تیار کی جاتی ہے جو مختلف جسمانی امراض کے ساتھ ساتھ جادو اور جنات کے متاثرہ مریضوں کے لیے بھی حیران کن اثرات کی حامل ہے ۔معمولی جسمانی امراض کے ساتھ ساتھ خطرناک قسم کے جان لیوا امراض، جو جادو اور جنات کے اثرات کی وجہ سے پیدا ہوں، ان کے لیے انتہا درجے کی مفید راکھ ہے۔ جادو اور جنات کے متاثرہ ایسے مریض، جو جسمانی طور پر چاہے جتنے مرضی متاثر ہوں، جنات کی حاضری ہوتی ہو، جنات دماغ کنٹرول کرتے ہوں، جنات نے جسمانی تعلقات قائم کر رکھے ہوں اور اس جیسی دیگر علامات میں یہ راکھ استعمال کرنے سے مریض کو شفا ملتی ہے۔نفسیاتی امراض میں بھی یہ راکھ بہت مفید ہے۔یہ ایک کراماتی راکھ ہے۔
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2021