عطر واپسی سحر
Attar Wapsi Sehr

جب سحر مسلسل کا معاملہ ہو تو مریض علاج کرواتا رہتا ہے اور دشمن وار کرتا رہتا ہے۔ اس طرح مریض کی حالت مکمل ٹھیک نہیں ہو پاتی۔سحر کے اثرات نئے ہوں یا پرانے… معمولی ہوں یا بہت ہی زیادہ… کسی ایک شخص پر ہوں یاپورے خاندان پر… انسان پر ہوں یا پھرکاروبار، دکان، مکان یا کسی بھی چیز پر، ایسی صورت میں دشمنوں کے اعمال ان پر واپس کر دینا ایک مجرب طریقہ ہے۔ کسی بھی جگہ اور فرد پر سے جادو کو کرنے اور کروانے والے پر واپس کرنے کے لیے ماہر عاملین کے خاص دم سے تیار شدہ روحانی عطربرائےواپسی سحر کو استعمال کریں اور فائدہ اٹھائیں۔

جیسا بھی اور جتنا بھی پرانا جادو ہو، اس روحانی عطرکو استعمال کرنے سےجادو کرنے اور کروانےوالے پر واپس جانا شروع ہو جاتا ہے۔ شرط صرف یہ ہے کہ جادو کے اثرات بھی زیادہ ہوں کیونکہ معمولی اثرات میں جادو کی واپسی بھی معمولی ہوتی ہے اور بعض اوقات پتہ بھی نہیں لگتا۔روحانی عطر برائےواپسی سحر کو مستقل استعمال کیا جائےتو کچھ عرصہ بعد جب بھی جادو آئے گا، وہ خود بخود کرنے اور کروانے والے پر واپس ہو جائے گا۔

رعائتی پالیسی: پرچون اور تھوک … دونوں طرح دستیاب ہے۔ تھوک کے لیے کم از کم ایک درجن لینا لازمی ہے۔

قیمت فروخت ۔۔۔۔۔۔ تھوک وپرچون

پرچون۔۔۔۔Retail

رعایت قیمت ۔(فی پیکٹ)۔ قسم
کوئی نہیں 330 عوام
10% 300 ممبر خزینہ روحانیات
10% 300 شاگرد(جو ممبر نہیں)۔
15% 280 ممبرخزینہ روحانیات+شاگرد

تھوک۔۔۔۔Wholesale
تھوک کے لئے کم از کم مقدار ایک درجن مقررہے۔
۔3۔ درجن یا اس سے زیادہ لینے پر اضافی 5% رعایت دی جائے گی۔

رعایت قیمت ۔(فی پیکٹ)۔ قسم
10% 300 عوام
15% 280 ممبر خزینہ روحانیات
15% 280 شاگرد(جو ممبر نہیں)۔
20% 265 ممبرخزینہ روحانیات+شاگرد
15% 280 دیگرعاملین /روحانی معالجین

عاملین /روحانی معالجین کے لیے خوشخبری: عاملین/روحانی معالجین کو یہ سہولت دی جا رہی ہے کہ وہ اپنی مرضی کا لیبل لگوا کر منگوا سکتے ہیں۔ اپنا نام، پتہ و رابطہ نمبر دے سکتے ہیں۔ چاہیں تو بغیر لیبل کے منگوائیں اور خود لیبل لگائیں۔اپنے مریضوں کو اعتماد سے استعمال کروائیں اور شہرت پائیں۔

نوٹ: نیز آدھا کلو1،2 کلو کی پیکنگ بھی منگوا سکتے ہیں۔ نیز آدھا کلو1،2 کلو اور اس سے زیادہ عطر کی قیمت کے لیے رابطہ فرمائیں۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2023




Subscribe for Updates

Name:  

Email: