روحانی علاج گاہ کے عاملین کے بنائے ہوئے، دم کئے ہوئے اور روحانی علاج گاہ میں عرصہ سے استعمال ہونے والے خاص تعویذات جوبے حد مجرب ہیں ، اب عوام و خواص کے لئے پیش کئے جا رہے ہیں۔ جس تعویذ کی آپ کو ضرورت ہو، وہ ادارے سے ھدیہ ادا کرکے منگوا سکتے ہیں۔

درج ذیل تعویذات ادارے سے حاصل کئے جا سکتے ہیں۔


یہ ایک ایسا کرشماتی قرآنی تعویذ ہے کہ اگر رزق کے حوالے سے بہتر تدبیر اور خوبصورت پلان اختیارکرکے اس کے ساتھ دیاجانے والا وظیفہ بھرپور یقین سے پڑھاجائے تو اس کے فوائد دو چند ہو جاتے ہیں۔رزق کی فراوانی اور تنگ دستی سے چھٹکارا پانے کا خاص تعویذ۔
 


شادی میں رکاوٹ روحانی طور پر پیدا کرنا حاسدین کامحبوب ترین مشغلہ ہے لہٰذا ایسے لوگ جو رشتے کی رکاوٹ، بندش اور مختلف پریشانیوں کا شکار ہیں ،وہ آگے بڑھیں اور فوری رابطہ فرمائیں تاکہ آپ کے تفکرات اور پریشانیاں ختم ہوں اور آپ کابچہ ؍ بچی خوبصورت بندھن میں بند ھ جائے۔


شادی کی بندش کا جلد اور آسان توڑ بہترین رشتہ اور جلد نکاح کیلئے رشتےکے حوالے سےاپنے سے اونچے،مالداراور جاہ ومرتبہ کے حوالے سے خاندان میں رابطہ ضروری نہیں ہے۔ بلکہ مناسب اور جائز رشتہ اور لڑکی یا لڑکے کے اعتبار سے اچھا اور خوبصورت جوڑ ہی تلاش کرناچاہیے۔
 


جادو، جنات، بد نظر، شیاطین کا گھروں میں ڈیرہ ڈال لینا، جنات کا ظاہری طورپر تنگ کرنا، چیزیں آگے پیچھے کردینا، غائب کردینا، روپے پیسے کے حوالے سے گھر میں گم ہوجانے کی شکایت، زیور سے متعلق شکوہ
ان سب شکایات کے حل کے لئے بہت ہی مجرب تعویذ۔

 


ادارے کا سالہا سال کا مجرب تعویذ۔ اایک ایسا قرآنی تعویذ جو کبھی خطاء نہیں ہوا۔ جس کو بھی دیا، اللہ تعالیٰ نے اس کو چاند سا خوبصورت بیٹا عطاء فرمایا ہے۔ جو کوئی بھی اولاد نرینہ سے محروم ہو، حمل کے ابتدائی ایام میں ہی یہ خاص کراماتی قرآنی تعویذ منگوائیں اور خدائے بزرگ وبرتر کی قدرت کے کرشمہ کو اپنی آنکھوں سے دیکھیں۔


اولاد کی نافرمانی ، جھوٹے مقدمات میں لوگوں کاملوث کردینا، رزق میں بے برکتی، زوجین (میاں بیوی) میں ناچاقی، گھرمیں بلاوجہ کی تنگی ، غصہ آنا، ملازمین کا بلاوجہ تنگ کرنا ، ہمسایوں سے بلاوجہ نا
چاقیاں اور بھی بہت سے فوائد کا حامل تعویذ۔


 


یہ تعویذ جادو،جنات سے بچائو، حفاظت علاج،نظر بد سے حفاظت، بچائو،علاج کے ساتھ ساتھ تمام آفات ومصائب، قرضوں کی زیادتی،اولاد کی نافرمانی،ساس، نندوں، دیورانی، جیٹھانی کے مسائل سمیت ہر قسم کے روحانی مسائل میں کا آمد ہے۔

 


اگر آپ جملہ مقاصد میں کامیابی و کامرانی چاہتے ہیں تو تعویذ نمبر8 آپ کیلئےنفع مند ہے۔ وسعت رزق، فراخی رزق،روزگار میں ترقی اور بڑھوتری،حاجات وضروریات و خواہشات کی تکمیل،کاروبار میں دن دگنی رات چوگنی ترقی اور اگر آپ خزانۂ غیب سے رزق کے دروازے کھولناچاہتے ہیں۔تو تعویذ نمبر 8
لینا نہ بھولئے گا۔


اگر آپ جادو ،جنات کے اثرات کاشکار ہیں۔اگر آپ سایہ، آسیب، بھوت پریت، ارواحِ خبیثہ، ہمزاد وغیرہ کے اثرات کاشکار ہیں۔تو آپ تویذ نمبر7 منگوایئں ان شاء اللہ آپنی مشکلات حل ہوتی آپ خود ملاحطہ فرمائیں
گے۔


 


جائز جگہ پر دو افراد کے درمیان جدائی کا خاص تعویذ جو اسلامی مہینے کی آخری منگل کو تیار کیا جاتا ہے۔ عرصہ سے دارالعمل چشتیہ کی روحانی علاج گاہ میں سائلین کو دیا جا رہا ہے۔



 


رشتہ ہونے میں مسلسل رکاوٹیں اور بندشیں ہوں تو ان سے نجات کے لیے خاص تعویذ اور وظیفہ دیا جاتا ہے۔ اکیس یوم میں ان شاء اللہ بندش سے نجات مل جائے گی۔




 


نظربدکا دائرہ بہت وسیع ہے۔اچھا مقرر،اچھا ڈاکٹر،اچھا حکیم،اچھا عامل،اچھا بزنس مین،اچھی ملازمت پربراجمان فرد،اچھا سیاستدان وغیرہ سمیت اچھی تابع فرمان اولاد،اچھی خوش شکل،خوش اخلاق میاں بیوی وغیرہ ساری وہ نعمتیں ہیں جو پلک جھپکنے میں نظر بد کاشکار ہو سکتی ہیں۔


حصولِ خیر و برکت، دفع نحوست اورجادو، جنات وشیاطین وغیرہ سے حفاظت کے لیے ایک خاص تعویذ ہے۔دکان،ادارے،گھر،یا متاثرہ جگہ پر لگانے کےلئے بڑے سائز(اے4) کا تعویذ۔


برکت یہ ہے کہ تھوڑی رقم میں زیادہ کام انجام پائیں اور مختصر آمدنی میں گھر کے تمام کام بآسانی ہو جائیں اور رقم کم نہ پڑے۔

 


ہر قسم کی زمینی و آسمانی آفات اور ہر طرح کے حادثات سے حفاظت کا خاص تعویذ جو سال میں صرف ایک دن یعنی یکم محرم الحرام کو تیار کیا جاتا ہے۔
 


تعویذجو ہر قسم کی فتح کے لیے اکسیرہے۔کھیل میں، مقابلے  میں، تھانہ کچہری مقدمہ بازی میں الغرض کسی بھی قسم کی کامیابی اور فتح کے لیے یہ تعویذ تیر بہدف ہے۔


شرف زہرہ کے خاص وقت میں’’تعویذ محبت زوجین‘‘تیار کیا گیا ہےجوکہ زوجین شوہ،بیوی کی آپس میں محبت کے لیے بہت مفید ہے۔
 


کسی کا رشتہ نہ ہو رہا ہو یا رشتہ ہونے کے بعد رکاوٹیں  آرہی ہوں، اس تعویذ کو پہننےاور دی گئی ہدایات پرعمل کرنے سے ان شاء اللہ نکاح میں سہولتیں ہو جائیں گی۔
 

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2021

Subscribe for Updates

نام:       

ای میل: