تسبیحات
Tasbihaat

تسبیح کا رواج بہت قدیم ہے۔ کسی بھی کلام کو مخصوص تعداد میں گنتی کرکے پڑھنے کے لیے تسبیح کو استعمال کیا جاتا ہے۔ شروع میں پتھر، موتی یا مونگے وغیرہ کے ایک سو دانوں کو ایک ڈوری میں پرو کر تسبیح بنائی جاتی تھی۔ پھر مختلف اقسام کے دانوں کو ڈوری میں پرو یا گیا۔ تینتیس (33)، ننانوے (99) اور اس سے زائد دانوں کی تسبیحات بنائی جانے لگیں۔ وقت گذرنے کے ساتھ ساتھ جدت آتی گئی اور گنتی کے لیے کاؤنٹرز کا استعمال بھی شروع ہو گیا۔ اور آج کل ڈیجیٹل تسبیحات بھی مارکیٹ میں دستیاب ہیں۔

روحانی دکان میں دھاگے والی اور ڈیجیٹل … دونوں طرح کی تسبیحات دستیاب ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے متعلقہ تسبیح کی تصویر پر کلک کریں۔

کچھ علماء اور افراد مروجہ تسبیح پر اعتراض بھی کرتے ہیں۔ کچھ اس کو بدعتِ حسنہ بھی قرار دیتے ہیں۔ اس سلسلے میں ’’دھاگے- دانوں کی مروجہ تسبیح کی شرعی حیثیت‘‘ کے مضمون کا مطالعہ کرنے کے لیے لنک پر کلک کریں۔

دھاگے- دانوں کی مروجہ تسبیح ڈیجیٹل تسبیح

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2022

Subscribe for Updates

نام:       

ای میل: