Zafran

زعفران کا استعمال روحانی علاج میں کثرت سے ہوتا ہے۔ زعفران کئی اقسام کے ہوتے ہیں۔ مارکیٹ میں اچھے اور معیاری زعفران کے ساتھ ساتھ غیر معیاری بلکہ انتہائی ناقص اور ملاوٹ شدہ زعفران بھی ملتا ہے۔ غیر معیاری زعفران کی قیمت کم ہوتی ہے۔ کچھ ظالم دکاندارغیرمعیاری کو اصل کی قیمت پر فروخت کر دیتے ہیں۔ ایسے زعفران سے تیار روحانی علاج میں وہ فائدہ نہیں ہوتا، جو اصل زعفران سے ہوتا ہے۔ زعفران صرف انگ ہی نہیں، ایک خاص خوشبو بھی رکھتا ہے جو روحانیات میں پسند کی جاتی ہے۔

آرڈر دیتے وقت دوبارہ ریٹ کنفرم کر لیں۔ آرڈر دیتے وقت جو ریٹ ہو گا، اسی کے مطابق بل بنایا جائے گا۔

دار العمل چشتیہ کی روحانی دکان میں درج ذیل زعفران دستیاب ہیں۔  اعتماد سے منگوا سکتے ہیں۔

Zafran (Irani)
1 gm  :  Rs.500
3 gm  :  Rs.1500
12 gm  :  Rs.5,400
Zafran (Afghani)
1 gm  :  Rs.650
3 gm  :  Rs.1800
12 gm  :  Rs.6,600


Mushk-e-Nafa

مشک نافہ کا استعمال روحانی علاج اور چلہ کشی میں بہت ہوتا ہے۔ یہ چونکہ بہت مہنگی ہوتی ہے، اس لیے اب چلہ کشی میں اس کا استعمال نہ ہونے کے برابر ہے۔ البتہ روحانی علاج میں اب بھی اس کا خاصا استعمال ہے۔ عنبر کی طرح فراڈ قسم کے عاملین مریضوں سے مشک نافہ لانے کا کہتے ہیں۔ پھر خود ہی کہہ دیتے ہیں کہ اصل نہیں ملے گی، ہمیں پیسے دے دیں، ہم لے آئیں گے۔ لانی تو انہوں نے نہیں ہوتی، بس پیسے ہی لینے ہوتے ہیں۔ عوام بھی بھولی ہے کہ ان کو پیسے دے دیتی ہے۔

مشک نافہ کو زعفرانی سیاہی میں ڈال کر خاص قسم کے تعویذات لکھتے ہیں۔ عموماً ایسے تعویذات فتوحات، ترقی، حفاظت، خاص جادو کا توڑ ، فراخی کاروبار اور رزق وغیرہ جیسے اہم معاملات کے لیے ہوتے ہیں۔

آرڈر دیتے وقت دوبارہ ریٹ کنفرم کر لیں۔ آرڈر دیتے وقت جو ریٹ ہو گا، اسی کے مطابق بل بنایا جائے گا۔

روحانی دکان میں درج ذیل ریٹس پر مشک نافہ دستیاب ہے۔

1 gm  :  Rs.16,000


Amber

عنبر کا استعمال خاص خاص اعمال میں ہی ہوتا ہے۔ یہ مہنگی ہوتی ہے۔ خاص روحانی تعویذات میں اس کا استمعال ہوتا ہے۔ جعلی عاملین مریضوں سے عنبر لانے کا کہتے ہیں۔ پھر خود ہی کہہ دیتے ہیں کہ اصل نہیں ملے گی، ہمیں پیسے دے دیں، ہم لے آئیں گے۔ لانی تو انہوں نے نہیں ہوتی، بس پیسے ہی لینے ہوتے ہیں۔ عوام بھی بھولی ہے کہ ان کو پیسے دے دیتی ہے۔ اس کا استعمال بہت ہی کم ہوتا ہے اور عموماً بڑے عربی اعمال میں ہوتا ہے یا خاص قسم کے تعویذات کو لکھنے میں۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2024




Subscribe for Updates

Name:       

Email: