حصول مال ودولت اوراسباب مال کیلئے 
خواتین وحضرات کے لیے یکساں مفید

انتہائی سعد اور پرُتاثیر اوقات کاعظیم کارنامہ ہے ۔ یہ مالی امور میں خوشی بختی کو اس طرح کشش کرتی ہے جیسے مقناطیس لوہے کو ۔اسے دیکھئے ، اسے پہنیئےاور تمنا دل میں قائم کرکے دعا کیجئے پہنے رہیے ۔ ان شاء اللہ مالی معاملات اور روپیہ کے حصول کے لیے جو اسباب بھی کریں گے ان سے روپیہ ملے گا اور قدرت ایسے اسباب بھی پیدا فرمائے گی جن سے چند سالوں میں زندگی بن جائے گی ان شاء اللہ تعالیٰ۔ اس لوح میں حضرت یوسف علیہ السلام کی دعا ہے جو قرآن پاک میں ہے۔ 
ترجمہ :’’ اے اللہ مجھے اپنے فضل سے غنی کردے‘‘ ۔
اگرآپ دولت مند بنناچاہتے ہیں تو اسے پاس رکھیں اوریہ دعا پڑھتے رہیں۔ اس اقتصادی بدحالی کے دور میں اسے امیدوں کا مرکز بنائیے ورنہ حال کے تقاضوں کے ساتھ نہ چل سکیں گے ۔

ہدیہ لوح:1600روپے (علاوہ ڈاک خرچ)۔

رعایتی پالیسی

پرچون اور تھوک … دونوں طرح دستیاب ہیں۔

قیمت فروخت ۔۔۔۔۔۔ تھوک وپرچون

Retail,پرچون۔  

رعایت قسم
کوئی نہیں عوام
10% ممبر خزینہ روحانیات
10% شاگرد (جو ممبر نہیں)۔
15% ممبرخزینہ روحانیات + شاگرد

Wholesale,تھوک۔  

تھوک کے لیے کم از کم 6 عدد الواح لینا لازمی ہے۔

۔6عدد الواح خریدنے پر %20 رعایت حاصل کریں۔

 


کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 
2021




Subscribe for Updates

Name:       

Email: