ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ سب لوگ اس سے محبت کے ساتھ پیش آئیں، اس کی بات مانیں، اس کا احترام کریں، اس کی مخالفت نہ کریں، کسی دفتر میں جائے تو افسران اس کی بات سنیں، دفاتر میں اس کی بات مانی جائے، اس کی بات کو ہر جگہ پر ترجیح دی جائے، کسی کی سفارش کرے تو اس کی سفارش قبول کی جائے، اس کے پاس عوام الناس کا رش رہے۔
دورِ حاضر میں حسد وبغض عام ہے۔ اس لحاظ سے لوحِ تسخیر تقریباً ہر شخص کی اولین ضرورت ہے ! اسی ضرورت کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے زہرہ مشتری قران کے خاص وقت میں لوحِ تسخیر کو منظر عام پر لایا ہے تاکہ اسماء الحسنیٰ سے تیارکردہ اس خاص لوح سے ہر شخص فائدہ اٹھاسکے۔

لوحِ تسخیر کے اثر کو تیز ترین کرنے کا خاص وظیفہ

لوحِ تسخیر کے ساتھ ایک خاص الخاص وظیفہ ،جو تسخیر کے حوالے سے عاملین کے سینوں کاراز ہے،دیا جاتا ہے۔یہ وظیفہ ہر شخص کو نہیں بتلایا جاتا۔ اس لیے کہ لوگ اس سے غلط فائدہ اٹھاتے ہیں۔ آاپ اپنے جائز امور کیلئے اسے ضرور طلب فرمائیں۔

ہدیہ لوح:1100روپے (علاوہ ڈاک خرچ)۔

رعایتی پالیسی

پرچون اور تھوک … دونوں طرح دستیاب ہیں۔

قیمت فروخت ۔۔۔۔۔۔ تھوک وپرچون

Retail,پرچون۔  

رعایت قسم
کوئی نہیں عوام
10% ممبر خزینہ روحانیات
10% شاگرد (جو ممبر نہیں)۔
15% ممبرخزینہ روحانیات + شاگرد

Wholesale,تھوک۔  

تھوک کے لیے کم از کم 6 عدد الواح لینا لازمی ہے۔

۔6عدد الواح خریدنے پر %20 رعایت حاصل کریں۔

 


کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 
2021




Subscribe for Updates

Name:       

Email: