اگربتیوں کا استعمال قدیم زمانہ سے ہوتا آ رہا ہے۔ جو کہ ماحول کو مہکانے اور خوشبو سے معطر کرنے کا سستا ذریعہ بھی ہے۔ روحانی اعمال، وظائف، چلہ کشی، علاج معالجہ، جنات اتارنا، روحانی محافل، مراقبہ الغرض بہت سے مواقع پر اس کا استعمال کیا جاتا ہے۔ پہلے دور میں مختلف اقسام کی اشیاء کو کوٹ کر پاؤڈر بنایا جاتا تھا اور پھر کوئلوں پر عمل کے دوران چھڑکا جاتا تھا جو کہ کافی مشکل کام تھا۔ اگربتی کے استعمال سے سہولت ہو گئی کہ اگر بتی جلا کر چھوڑ دو۔ پھر جب ختم ہو تو دوبارہ جلا دو۔ اس سے عمل میں کوئی فرق بھی نہیں پڑتا اور کام بھی ہوجاتا ہے۔

روحانی دکان میں مختلف اقسام کی اگربتیاں برائے فروخت ہیں۔ گھر بیٹھے آپ اپنی من پسند اگربتیاں منگوا سکتے ہیں۔ اگربتیوں کی اتنی ورائٹی ایک ہی جگہ ملنا مشکل ہے۔ ہمارے پاس سستی اور مہنگی، دیر تک جلنے والی، پاکستانی اور امپورٹڈ، عربی خوشبویات والی اور پھولوں والی اگربتیاں دستیاب ہیں۔ جو آپ تھوک و پرچون ریٹس پرخرید سکتے ہیں۔ یہ تمام اگربتیاں بغیر دم کے ہیں۔ دم شدہ اگربتیوں کے لئے یہاں کلک کریں۔ تفصیل نیچے دی جا رہی ہے۔

Darbar (دربار) Darbar (دربار)


اگربتیاں فی ڈبی15عدد
قیمت 60 روپے فی ڈبی

اگربتیاں فی ڈبی18عدد
قیمت 50 روپے فی ڈبی

  Khus (خس)
 


اگربتیاں فی ڈبی12عدد
قیمت 70 روپے فی ڈبی

Loban (لوبان) Loban (لوبان)

اگربتیاں فی ڈبی10عدد
قیمت 250 روپے فی ڈبی

اگربتیاں فی ڈبی15عدد
قیمت 75 روپے فی ڈبی
Loban (لوبان) Loban (لوبان)

اگربتیاں فی ڈبی18عدد
قیمت 75 روپے فی ڈبی

اگربتیاں فی ڈبی6عدد
قیمت 220 روپے فی ڈبی
  Loban (لوبان)
 
اگربتیاں فی ڈبی12عدد
قیمت 110 روپے فی ڈبی

Majmua (مجموعہ) Majmua (مجموعہ)


اگربتیاں فی ڈبی15عدد
قیمت 60 روپے فی ڈبی

اگربتیاں فی ڈبی12عدد
قیمت 110 روپے فی ڈبی
  Majmua (مجموعہ)
 
اگربتیاں فی ڈبی12عدد
قیمت 110 روپے فی ڈبی

Sandal Sandalwood Sandal XL



اگربتیاں فی ڈبی12عدد
قیمت 80 روپے فی ڈبی


 


 

صندل - فتیلۃ الصندل Sandal (صندل)



اگربتیاں فی ڈبی12عدد
قیمت 70 روپے فی ڈبی



اگربتیاں فی ڈبی15عدد
قیمت 60 روپے فی ڈبی

Sandal (صندل) Zafrani Sandal (زعفرانی صندل)



اگربتیاں فی ڈبی12عدد
قیمت 70 روپے فی ڈبی


اگربتیاں فی ڈبی15عدد
قیمت 75 روپے فی ڈبی

Sandal (صندل) Sandal فتیلۃ الصندل



اگربتیاں فی ڈبی12عدد
قیمت 70 روپے فی ڈبی
 


اگربتیاں فی ڈبی6عدد
قیمت 160 روپے فی ڈبی
ایک اگربتی 2 گھنٹے جلے گی

Shamama (شمامہ) Shamama (شمامہ)



اگربتیاں فی ڈبی12عدد
قیمت 90 روپے فی ڈبی



اگربتیاں فی ڈبی15عدد
قیمت 75 روپے فی ڈبی
Shamam-tul-Amber (شمامۃ العنبر) Shamam-tul-Amber (شمامۃ العنبر)

اگربتیاں فی ڈبی6عدد
قیمت 220 روپے فی ڈبی

اگربتیاں فی ڈبی12عدد
قیمت 110 روپے فی ڈبی

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2021

Subscribe for Updates

Name:  

اEmail