تیار روحانی علاج

دار العمل چشتیہ کے شعبہ ’’روحانی علاج گاہ‘‘ کے ماھر روحانی معالجین نے عوام اور عاملین کی سہولت کے لیے مختلف مقاصد کے روحانی علاج تیار کیے تاکہ فوری طور پر سائل/مریض یا عامل اس علاج کو استمعال کر سکے یا کروا سکے۔  علاج کے ساتھ مکمل طریقۂ استعمال دیا ہوتا ہے، جس طرح کسی میڈیکل سٹور سے تیار دوا لیں تو اس کے ساتھ دیا ہوتا ہے۔ البتہ روحانی معالجین اپنی مرضی سے اس طریقۂ استعمال میں کمی بیشی کر سکتے ہیں جس طرح ڈاکٹر دوا کے معاملے میں کرتے ہیں۔
تمام علاج احتیاط سے تیار کیے جاتے ہیں۔ جیسا علاج کا طریقہ لکھا گیا ہے، اسی طرح استعمال کرنے سے مطلوبہ نتائج جلد حاصل ہوتے ہیں۔ پھر بھی ہمارا کوئی دعویٰ یا وعدہ نہیں کہ جیسے فوائد لکھے ہیں، وہی ظاہر ہوں گے۔  یہ عقیدہ رکھنا ضروری ہے کہ یہ تمام علاج اسباب کے درجے میں ہیں، جو نتیجہ اللہ تعالٰی چاہیں گے، وہی مرتب ہوتا ہے۔
درج ذیل مسائل سے نجات اور مقاصد کے حصول کے لیے روحانی علاج گاہ کے تیار کردہ مجرب ’’تیار روحانی علاج‘‘ سے فائدہ ااٹھائیں۔
 خزینۂ روحانیات کے ممبران، روحانی درس گاہ کے شاگردوں اور زیادہ تعداد میں لینے والوں کے لیے رعایت۔

ہر طرح کی بندش

Hurdles/Obstacles
نظر بد

Evil Eye Treatment
آسیب، جنات و شیاطین

Jinn Treatment
سحر و جادوہر قسم

Black Magic Removal
سسرال کے مسائل

In-Laws Problems
زوجین کے مسائل

Husband Wife Problems
شادی کے مسائل

Marriage
Problems
معاشی مسائل

Financial Problems

دشمن کے مسائل
Enemy Problems

تعلیمی مسائل

Education Problems
اولاد کے مسائل

Children
Problems
گھریلو/خاندانی مسائل

Family
Problems
جائیداد کےمسائل

Property Problems
نفسیاتی مسائل

Psychological
Problems
روحانی بیماریوں کا علاج

Spiritual
Illness
جسمانی بیماریوں کا علاج

Medical Illness
متفرق مسائل

Misc. Problems
حاجات کا پورا ہونا

Fulfillment of Needs
پریشانیوں سے نجات

Get Rid of Problems
عدالت، قید

Court / Jail
Problems

تیار علاج منگوانے کے لیے شرائط و ضوابط ملاحظہ فرمائیں۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2021 

Subscribe for Updates

Name:

Email: