خاص لنگر برائے ترقی روحانیت

روحانی درسگاہ کے طلباء و طالبات کے لیے اور عاملین کے لیے

 اس خاص الخاص لنگر کا اہتمام ہر اسلامی ماہ کی پہلی نوچندی اتوارکو کیا جاتا ہے۔

اس خاص لنگر میں خصوصی دعائوں کا اہتمام کیا جاتا ہے اور اس کی برکات و فوائد سے عاملین حضرات سارا سال مستفید ہوتے ہیں۔آپ بھی اس خاص لنگر میں شامل ہوکر اس کی برکات سے سارا سال فائدہ اٹھائیں۔
جو عامل جادو اور جنات کے متاثرہ مریضوں کا علاج کرتے ہیں، وہ ایک طرح سے حالتِ جنگ میں ہوتے ہیں۔ دشمن جادوگروںاور جنات و شیاطین سے ہر وقت حملہ کا ڈر رہتا ہے۔ حصار ات کی پابندی جتنی بھی کی جائے، بھول چوک ہو ہی جاتی ہے۔ اگر نہ بھی ہو اور عامل پابندی کرتا ہو تب بھی اس کے گھر والوں کی پابندی نہ کرنے سے اثرات اہل و عیال پر آ ہی جاتے ہیں۔ کمزور حفاظت والے عاملین اکثر رجعت اور بندشوں کا شکار رہتے ہیں۔ کبھی عمل چلنا بند ہو جاتے ہیں، کبھی خود بیمار، کبھی بیوی بچے بیمار، کبھی روزگار کی بندش اور آمدن بالکل نہ ہونے کی شکایت۔ اسی طرح کے مسائل کے شکار عاملین اس روحانی لنگر سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور روحانی اثرات سے پیدا ہونے والی بندشوں، رکاوٹوں، مصیبتوں، پریشانیوں اور بیماریوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں اور اگر خدانخواستہ مبتلا ہو گئے تو ان شاء اللہ،بہت جلد نجات کی صورت نکل آئے گی۔

عاملین کیلئے اس روحانی لنگرکے بہت سے
 فوائد ہیں۔ چند فوائد درج ذیل ہیں

٭روحانی اعمال کی مضبوطی کےلئے٭روحانی اعمال کی طاقت کےلئے ٭روحانی اعمال میں ترقی کےلئے٭روحانی اعمال میں تیزی کےلئے ٭روحانی اعمال کو مؤثر ترین بنانے کےلئے

 ہر نو چندی اتوار کو دارلعمل میں خاص لنگر کا عرصہ دراز سے اہتمام کیا جا رہا ہے۔روحانی درسگاہ کےپرانے طلباءو طالبات کے پُر زور اصرار پر اور نئے طلباءو طالبات کی خواہش کی تکمیل کو مد نظر رکھتے ہوئے مجلس شوریٰ کی مشاورت کے بعد تمام طلباء وطالبات کےلئے خوشخبری ہے کہ آپ بھی اب اس خاص لنگر میں شامل ہو سکتے ہیں۔

مکمل دیگ: 12,000 روپے
مکمل حصہ: 1,000 روپے
نصف حصہ: 500 روپے

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2023

Subscribe for Updates

Name:

Email: