خواتین کے لیے اعمال |
عاملین اور طالبین علوم روحانیات اس وقت کا شدت سے انتظار کرتے ہیں تاکہ طویل قسم کی پرہیزوں والی چلہ کشی کی بجائے ایک ہی وقت میں عمل کرکے کسی خاص عمل کا عامل بنا جا سکے اور ایک سال تک اس کو استعمال بھی کیا جا سکے۔ بغیر کسی فیس کےدرج ذیل اعمال کے آپ عامل بن سکتے ہیں۔
خلاف بولنے والے کی زبان
بندی ۔ خاص کر سسرال میں ساس، نند، جٹھانی، دیورانی یا شوہر کی زبان بندی
کے لیے۔ |
زبان بندی کا عمل | 1 |
شوہر، سسرالی رشتے، اولاد کی محبت کے لیے۔ |
محبت کا عمل | 2 |
اعمال سیکھنے کی شرائط
۔1) روحانی درسگاہ میں داخلہ لینا
شرط نہیں لیکن اگر کسی نے لینا ہو تو روحانی درسگاہ کی طرف سے عمل کرتے وقت، عمل
کرنے والے کی مکمل رہنمائی کی جائے گی اور نگرانی کی جائے گی تاکہ کسی قسم کا اس کو
نقصان نہ ہو۔ داخلہ فارم ویب سائٹ سے
ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ داخلہ کی شرائط کے لیے
یہاں جائیں۔
۔2)
اعمال دفتر آکر، بذریعہ خط یا ای میل لیے جا سکتے ہیں۔
۔3)
ایک وقت میں صرف دو اعمال کی اجازت دی جائے گی۔ اگر آپ نے دو اعمال کرنے ہوں تو
دو اعمال کی اجازت لیں۔ ورنہ صرف اس عمل کی اجازت لیں، جو آپ نے کرنا ہو۔
۔4)
صرف وہی افراد اعمال منگوائیں، جن کو عمل کرنا ہے۔ عمل کرنے کے علاوہ کوئی
اور نیت ہو، وہ عمل منگوانے کی زحمت نہ فرمائیں۔ ہماری طرف سے معذرت ہے۔
۔5) اعمال کی اجازت لینے کے بعد نہ کرنے کی صورت میں مزید اعمال کی اجازت نہیں
دی جائے گی۔
۔6)
عمل شروع اور ختم کرتے وقت بذریعہ ایس ایم ایس ادارے کے موبائل نمبر یا ای میل پر
اطلاع کرنا لازمی ہے۔
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2021