عاملین اور طالبین علوم روحانیات اس وقت کا شدت سے انتظار کرتے ہیں تاکہ طویل قسم کی پرہیزوں والی چلہ کشی کی بجائے ایک ہی وقت میں عمل کرکے کسی خاص عمل کا عامل بنا جا سکے اور ایک سال تک اس کو استعمال بھی کیا جا سکے۔ بغیر کسی فیس کےدرج ذیل اعمال کے آپ عامل بن سکتے ہیں۔
جادو، جنات ، شیاطین و ہر قسم کی آفات سےحفاظت اورتمام قسم بد اثرات و کئی بیماریوں کا علاج ۔ | آیت الکرسی (بنیادی)۔ | 1 |
جادو، جنات ، شیاطین اور ہر قسم کی آفات سے حفاظت۔ | بنیادی حصار | 2 |
ہر قسم بد اثرات و مختلف بیماریوں کا علاج و حفاظت۔ | معوذتین (بنیادی)۔ | 3 |
انسانی نظر بد کو ختم کرنے کا مجرب ترین عمل۔ ہر گھر کی ضرورت۔ خصوصًا خواتین کے لیے انتہائی مفید۔ | نظرِ بد ختم کرنے کا عمل (بنیادی) | 4 |
ہر قسم کی بیماری کا علاج اور حاجت کے لیے۔ | سورۂ فاتحہ (بنیادی)۔ | 5 |
جادو، جنات ، شیاطین اور ہر قسم کی آفات سے حفاظت۔خصوصًا خواتین کے لیے تاکہ وہ خاص ایام میں بھی پڑھ سکیں۔ |
عمل حفاظت
’’یا حافظ یا حفیظ‘‘۔ |
6 |
حصول برکت اور حاجات کے پورا ہونے میں مفید۔ | درود ابراھیمی | 7 |
مشکلات و پریشانیوں سے نجات میں مجرب۔ | درود تنجینا | 8 |
جائز مقصد کے حصول میں مفید۔ | بسم اللہ الرحمٰن الرحیم | 9 |
حب و تسخیر اور ہر جائز مقصد کے لیے۔ | سلم قولا من رب رحیم | 10 |
لاعلاج اور مہلک امراض کے علاج کا خاص اور مجرب قرآنی عمل۔ | لاعلاج امراض سے شفا کا خاص قرآنی عمل | 11 |
اعمال سیکھنے کی شرائط
۔1) روحانی درسگاہ میں داخلہ لینا
شرط نہیں لیکن اگر کسی نے لینا ہو تو روحانی درسگاہ کی طرف سے عمل کرتے وقت، عمل
کرنے والے کی مکمل رہنمائی کی جائے گی اور نگرانی کی جائے گی تاکہ کسی قسم کا اس کو
نقصان نہ ہو۔ داخلہ فارم ویب سائٹ سے
ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ داخلہ کی شرائط کے لیے
یہاں جائیں۔
۔2)
اعمال دفتر آکر، بذریعہ خط یا ای میل لیے جا سکتے ہیں۔
۔3)
ایک وقت میں صرف دو اعمال کی اجازت دی جائے گی۔ اگر آپ نے دو اعمال کرنے ہوں تو
دو اعمال کی اجازت لیں۔ ورنہ صرف اس عمل کی اجازت لیں، جو آپ نے کرنا ہو۔
۔4)
صرف وہی افراد اعمال منگوائیں، جن کو عمل کرنا ہے۔ عمل کرنے کے علاوہ کوئی
اور نیت ہو، وہ عمل منگوانے کی زحمت نہ فرمائیں۔ ہماری طرف سے معذرت ہے۔
۔5) اعمال کی اجازت لینے کے بعد نہ کرنے کی صورت میں مزید اعمال کی اجازت نہیں
دی جائے گی۔
۔6)
عمل شروع اور ختم کرتے وقت بذریعہ ایس ایم ایس ادارے کے موبائل نمبر یا ای میل پر
اطلاع کرنا لازمی ہے ۔
کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان -- 2021