بندش لگانا عملیات میں ایک خاص عمل ہے اور بہت کم عاملین اس کو صحیح طرح کرنا جانتے ہیں۔ عموماً غلط قسم کے عاملین بذریعہ جادو اور شیاطین یہ کام انجام دیتے ہیں۔ اور زیادہ تر ناجائز ہی کرتے ہیں۔ بہت سی ایسی موقع ہوتے ہیں کہاں جائز طور پر بندش لگانا ضروری ہوتا ہے یا گنجائش ہوتی ہے۔ مگر عمل نہ ہونے کے باعث لوگ انہی جادوگروں کا رخ کرتے ہیں۔ اس لئے روحانی درسگاہ کی طرف سے یہ عمل پیش کیا جارہا ہے اور اس کا مکمل طریقہ بھی سیکھنے والوں کو سکھایا جائے گا تاکہ وہ ہر طرح کی بندش با آسانی لگا سکیں۔ یہ عمل ایک ایسا عمل ہے کہ اس کے سیکھنے کے بعد عامل کو ۸۰ فیصد سے زائد اعمال اسی ایک عمل سے ہی حاصل ہو جائیں گے۔

اس عمل کو ہر کوئی کر سکتا ہے۔ مذہب کی بھی کوئی قید نہیں ہے۔ تفصیل درج ذیل ہے





کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2021

 

Subscribe for Updates

Name:

Email: