گیارہ یوم میں تسخیر و محبت
11 Youm Mein Taskheer wa Mohabbat

آج کے دور میں تسخیر اور محبت … دونوں ایسے کام ہیں، جن کے عامل بھی کم ملتے ہیں اور کثرت سے سائلین اس کے طالب ہیں۔ اس عمل کو کرنے سے عامل لوگوں کے لیے تسخیر اور محبت کے کام کر سکتا ہے۔ ** زوجین (شوہر بیوی) میں محبت** والدین اور اولاد میںمحبت ** بہن بھائیوں میں محبت** دوستوں میں (جائز)محبت** شوہر کی اس حد تک تسخیر، جس میں وہ حقوق واجبہ ادا کرے** بیوی کی تسخیر تاکہ وہ قابو میں رہے۔بات مانے** اولاد کی تسخیر تاکہ وہ نافرمانی میں مبتلا نہ ہو یا نافرمانی چھوڑ دے، بات ماننا شروع کرے۔



کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 20
22

 

Subscribe for Updates

Name:

Email: