شدید محبت پیدا کرنے کی آیت
Shadeed Mohabbat Paida Karny Ki Ayat
اس آیت میں اللہ نے عجیب فیض رکھا ہے۔یہ آیت (محبت /حب) سے تعلق رکھتی ہے۔اور
محبت کے لئے مجرب ہے۔اس کا اثر بہت تیز ہوتا ہو۔جس جگہ شدید محبت پیدا کرنی ہو،صرف
انہی جگہ اس کا استعمال کیا جائے۔دیگر تمام حب کے معاملات میں دوسرے اعمال سے کام
لیا جائے۔البتہ یہ خاص خیال رکھا جائے کہ عمل کرنے کی شرعی ممانعت نہ ہو۔
شدید محبت کی ضرروت کم ہی پڑتی ہےمگر جب پڑتی ہے تو عاملین کے پاس تیز عمل نہیں
ہوتا۔وہ عام عمل سے کام لیتے ہیںاور معاملات تاخیر کا شکار ہوتے ہیں۔اس آیت کا
عامل بننے کے بعد درج ذیل کام لیے جا سکتے ہیں۔
شوہر بیوی کا معاملہ طلاق تک پہنچ جائے۔شوہر کوئی بات سننے کو تیار نہ ہو ۔کسی کے
سمجھانے کا کوئی فائدہ نہ ہو رہا ہو۔بیوی روٹھ کرمیکے چلی گئی ہو اور خلع کا مطالبہ
کر رہی ہو۔کسی کی کوئی بات سننے کو تیار نہ ہو۔کسی کے سمجھانے کا کوئی فائدہ نہ ہو
رہا ہو۔اولاد والدین کی زیادہ مخالف ہو گئی ہو۔بہت زبان درازی کرتی ہو یہاں تک کہ
مار پیٹ بھی کرتی ہو۔والدین میں سے کوئی اولاد سے بہت زیادہ ناراض ہو گیا ہو۔گھر سے
نکال دیا ہو ۔جائیداد سے عاق کرنے لگے ہوں۔مثالی دوستی دشمنی میں بدل جائے اور دشمن
جانی یا مالی نقصان کرنا چاہتا ہو۔خاندان کا کوئی محرم حد درجہ مخالف ہو گیاہواور
مسلسل خاندان میں نفرتیںپھیلا رہا ہو۔ لوگوں کو خلاف کر رہا ہو۔افسر نوکری سے نکال
رہا ہو ۔کسی کی بات نہیں مان رہا ہو۔پولیس/پنچائت/عدالت وغیرہ کاکوئی مقدمہ ہو اور
دوسرا فریق کسی طور پر معافی دینے پر راضی نہ ہو رہا ہو۔
کاپی رائٹ
© تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل
چشتیہ، پاکستان -- 2022