سورۃ الرحمٰن کے عامل بنیں اور بنائیں
Surat Al-Rehman Ky Aamil
Banein Aur Banaein

تعارف :سورۃالرحمٰن کا عملیات اور روحانی علاج میں ایک خاص مقام ہے۔ خاص کر جنات کے معاملے میں یہ سورت بہت اہمیت کی حامل ہے۔ جنات کو سورئہ جن اور سورئہ رحمٰن بہت پسند ہیں۔ سورۂ رحمٰن میں جنات کے لیے بہت کشش ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سورئہ رحمٰن کے عامل کی طرف جنات کو بہت کشش ہوتی ہے اور وہ خودسے دوستی کا ہاتھ بڑھاتے ہیں۔ عامل جتنا زیادہ متقی ہوگا، اتنے زیادہ اور بڑے جنات عامل کی طرف متوجہ ہوں گے۔
یہ ایک کثیر الفوائد سورت ہے اور سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ بفضلِ تعالیٰ یہ بہت تیز اثر کرتی ہے۔ اس سورت سے ہر طرح کا جائز کام لیا جا سکتا ہے ۔ اس کا دائرہ بہت وسیع ہےاور اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوتا ہےکہ عامل کے ہر کام میں ایک غیبی مدد شامل ہو جاتی ہے۔ وہ کام اس کا ذاتی ہو یا روحانی علاج معالجے کا کام ہو یا پھر کوئی بھی دنیاوی کام ہو۔
کیسے سیکھا جائے؟ :اس سورت کا عامل بننے کے لیے چلہ کرنا شرط ہے۔ اجازت سے یہ عمل مکمل طور پر جاری نہیں ہوتا۔

عمل کے فائدے:
اس سورت کا عامل بننے کے بعدآپ درج ذیل فوائد حاصل کرسکیں گے۔

فراخی رزق و کاروباری معاملات ہر قسم کے سحر کے اثرات کا علاج و حفاظت

ہر طرح کے جنات و آسیب کا علاج و حفاظت

جنات سےدوستی روحانی حفاظت آسیب کو حاضر کرنا
حاکم کو مہربان کرنا محبت کے معاملات قوت حافظہ میں اضافہ
دشمن کے معاملات  آسیب کو حاضر کرنا مختلف بیماریوں کا علاج

ہر جائز مقصد کا حصول   

عمل کے کُل درجے: اس عمل کےکُل پانچ درجے ہیں۔ہر درجے میں مختلف چلہ کشی کروائی جاتی ہیں( گھر اور گھر سے باہر )۔پہلے درجے میں ایک ہی فیس میں تین زکوٰۃ نکلوائی جاتی ہیں۔ باقی درجے بڑے عاملین کے لیے ہیں، عوام یا مبتدی عاملین کے لیے نہیں۔ ان سب کی فیس بھی الگ ہے۔
اجازت کے لیے اہلیت:اجازت لینے والاچلہ کشی کے بنیادی اصولوں سے واقف ہو۔
اجازت لینے کا طریقہ: اجازت لینے والے نے روحانی درسگاہ میں داخلہ لیا ہو اور ماہنامہ خزینہ روحانیات کاممبربھی ہو۔ پھر عمل کی فیس ادا کرکے اجازت لی جا سکتی ہے۔              فیس درجہ اول8100روپے۔:
خا ص اجازت:جو لوگ چلّہ کشی نہیں کر سکتے، ان کو خاص اجازت بھی دی جاتی ہے، جس میں ضرورت پڑنے پر مختصر مدت میں ریاضت کروا کرعمل جاری کروا دیا جاتا ہے۔خاص اجازت کا ہدیہ عام اجازت سے دوگنا ہوتا ہے۔
آگے سیکھانے کی خاص اجازت:جو عامل یہ چاہتے ہیں کہ اس عمل کو آگے سکھائیں، وہ پہلے خود اس عمل کے عامل بنیں ۔ پھر ’’آگے سکھانے کی خاص اجازت‘‘ حاصل کر کے سکھائیں۔بغیر اجازت، کسی کو عمل سکھانے کی صورت میں ان کا اپنا عمل بھی ضائع ہوگا اور نقصان کے ذمہ دار بھی خود ہوں گے۔

کاپی رائٹ © تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ دارالعمل چشتیہ، پاکستان  -- 2022

 

Subscribe for Updates

Name:

Email: